غزہ میں فلسطینیوں پر گزشتہ برسوں سے جاری بہیمانہ کارروائیوں نے نہ صرف خطے کو برباد کیا ہے بلکہ عالمی سیاست کی سیاہ حقیقتیں بھی پوری طرح بے نقاب کر دی ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کے دوران جو قوتیں پس پردہ صیہونی ریاست کو مدد فراہم کرتی رہیں، اب اُن کے اصل عزائم بھی سامنے آ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آکسفورڈ میں پاک بھارت مباحثہ، پاکستانی طلبہ کی دو تہائی اکثریت سے شاندار کامیابی
لندن میں قائم دنیا کی مایہ ناز آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستان اور بھارت کے طلبہ کے درمیان ہونے والا اہم ترین مباحثہ پاکستانی ٹیم نے نمایاں برتری سے اپنے نام کر لیا۔ بین الاقوامی سطح پر دلچسپی کا مرکز بننے والی اس مناظرانہ نشست میں پاکستانی طلبہ نے نہ صرف دلائل کی مضبوطی دکھائی بلکہ مزید پڑھیں
سی وی میں غلط معلومات لکھنے پر رومانیہ کے وزیر دفاع مستعفی
بوخارست:رومانیہ کے وزیرِ دفاع ایونت موسٹینیو نے اپنی پیشہ ورانہ سوانح عمری میں غلط معلومات درج ہونے کے تنازع کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایونت موسٹینیو نے اعتراف کیا کہ وہ اپنے سی وی میں غلطی سے ایسی یونیورسٹی کا ذکر کر بیٹھے تھے جہاں انہوں مزید پڑھیں
ٹرمپ کا تھرڈ ورلڈ کے تمام ممالک سے لوگوں کی امریکا ہجرت روکنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ان کی انتظامیہ تیسری دنیا کے تمام ملکوں سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دے گی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے یہ اعلان وائٹ ہاؤس کے قریب بدھ کو ہونے والے حملے میں نیشنل گارڈ کے ایک رکن کی ہلاکت کے بعد مزید پڑھیں
مغربی افریقی ملک گنی بساؤ میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا
مغربی افریقہ کے ملک گنی بساؤ میں فوجی افسران کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت کا تختہ الٹ کر گنی بساؤ میں اقتدار سنبھال لیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اقدام ایک ایسے ملک میں سامنے آیا ہے جو ماضی میں بار بار فوجی بغاوتوں کا شکار رہا ہے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے ساحل پر شارک کے حملے میں خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی
آسٹریلیا میں شارک کے حملے میں ایک خاتون ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں ایک اور المناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ساحلِ سمندر پر شارک کے حملے نے ایک خاتون کی جان لے لی جبکہ ایک اور شخص شدید زخمی ہو گیا، جس کے مزید پڑھیں
تھائی،ملائشیا،انڈونیشیا: دہائیوں بعد بدترین سیلاب کی زد میں، اموات 33 ہوگئیں
تھائی لینڈ نے بدھ کے روز ایک ڈوبے ہوئے جنوبی شہر میں مریضوں کو فضائی راستے سے منتقل کیا، اور آکسیجن ٹینک سمیت اہم سامان پہنچایا، خطے میں برسوں کے بدترین سیلابوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیلاب نے تھائی لینڈ کے 9 صوبوں مزید پڑھیں
مانچسٹر ایئرپورٹ پرخطیر بجٹ سے تیار نئے ٹرمینل پرفلائٹ آپریشن کا آغاز
مانچسٹر: مانچسٹر ایئر پورٹ پر 1.3 بلین پاؤنڈ کے خطیر بجٹ کے منصوبے نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔برٹش ایئر ویز، اتحاد ایئر لائن اور دیگر ایئر لائنز نے اپنے آپریشنز کو ٹرمینل 1 اور 3 سے ٹرمینل 2 پر منتقل کر لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مانچسٹر ایئر پورٹ پر پہنچنے والے تقریباً مزید پڑھیں
واشنگٹن میں افغان شہری کا حملہ: شدید زخمی نیشنل گارڈ خاتون جان کی بازی ہار گئی
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے میں شدید زخمی نیشنل گارڈ کی خاتون اہلکار ہلاک ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افغان شہری کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں شدید زخمی ہونے والی نوجوان نیشنل گارڈز اہلکار سارا بیک اسٹروم زخموں کی تاب نہ مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: رہائشی ٹاور میں خوفناک آتشزدگی سے ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ
ہانگ کانگ کے گنجان آباد علاقے تائی پو میں گزشتہ روز پیش آنے والی ایک خوفناک آتشزدگی میں ہونے والی ہلاکتوں میں تشویش ناک اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 31 منزلہ رہائشی عمارت سمیت بلند و بالا ٹاورز کے ایک بڑے کمپلیکس میں بھڑکنے والی آگ نے مقامی آبادی کو مزید پڑھیں