عالمی برادری افغانوں کو امداد فراہم کرے، وزیر اعظم پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، ورنہ وہ فاقوں سے مر جائیں گے، مزید پڑھیں

کیا بائیڈن انتظامیہ کے آنے سے پاکستان امریکہ تعلقات میں بہتری آئی ہے؟

امریکی صدر بائیڈن کی انتظامیہ کے پہلے سال کے دوران اسلام آباد اور واشنگٹن کے تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے۔ اس دوران اگرچہ دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے درمیان رابطہ نہیں ہوا البتہ مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے۔ اس بارے میں سے مبصرین کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے عاصم علی رانا کی رپورٹ۔

بھارت میں کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی، 2 رہائشی ہلاک اور 15 زخمی

نئی دہلی: بھارت میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی رائیٹرز کے مطابق ہفتے کی صبح بھارت کے دارالحکومت ممبئی میں 20 منزلہ عمارت میں 18ویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کے باعث عمارت میں دھواں بھر گیا۔ حادثے کے نتیجے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں اوکھو کو ’پینسل گاؤں‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

ہم میں سے کون ہے جس نے پینسل سے نہ لکھا ہو؟ بھارت میں پینسلوں کی تیاری کے لیے لکڑی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں اوکھو سے آتی ہے۔ اسی لیے اوکھو اپنے نام سے نہیں بلکہ ایک دلچسپ عرفیت سے جانا جاتا ہے۔ وہ کیا ہے؟ جانتے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار مزید پڑھیں

بھارت میں کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی، 2 رہائشی ہلاک اور 15 زخمی

نئی دہلی: بھارت میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی رائیٹرز کے مطابق ہفتے کی صبح بھارت کے دارالحکومت ممبئی میں 20 منزلہ عمارت میں 18ویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کے باعث عمارت میں دھواں بھر گیا۔ حادثے کے نتیجے مزید پڑھیں

نئی دہلئ: انڈیا گیٹ پر 50 برس سے جلنے والی لو کی منتقلی پر تنازع

سرینگر —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع تاریخی انڈیا گیٹ پرگزشتہ نصف صدی سے موجود ‘امر جوان جوتی’ یا ابدی شعلے کو جمعے کو بجھا کر اس کے ایک حصے کو ایک خصوصی مشعل کے ذریعے 400 میٹر دُور واقع نیشنل وار میموریل یا قومی جنگی یادگارمنتقل کرکے وہاں موجود مشعل کےسا تھ مزید پڑھیں

داعش کے شام اور عراق پر تازہ حملوں میں کئی ہلاکتیں

ویب ڈیسک —  اسلامک اسٹیٹ گروپ داعش نے شام اور عراق میں تازہ حملے شروع کیے ہیں اور اس کے جنگجووں نے اس جیل میں گھسنے کی کوشش بھی کی جہاں امریکی حمایت یافتہ فورسز نے اس گروپ کے مشتبہ شدت پسندوں کو قید میں رکھا ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ پریس مزید پڑھیں

یورپی یونین نے کابل میں اپنا سفارتی دفتر کھول دیا ہے، طالبان

ویب ڈیسک —  افغانستان کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو بتایا کہ یورپی یونین نے کابل کے اندر اپنا سفارتی دفتر باضابطہ طور پر کھول دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس اور افغانستان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے ٹوئٹڑ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

یوکرائن اور روس ترکی کی ثالثی میں تنازع کے حل پر متفق

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن اور روس سرحدی تنازع پر ترکی کی ثالثی کو تسلیم کرلیا۔ ترک سفارتی ذرائع کے مطابق انقرہ نے نومبر میں یہ تجویز دی تھی، جس پر دونوں ممالک متقق ہوگئے ہیں۔ ترکی اس تناظر میں مذاکراتی عمل شروع کر رہا ہے ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

یورپی یونین نے کابل میں سفارتخانہ کھول دیا‘افغان وزارت خارجہ

ایتھنز (آن لائن) یورپی یونین نے کابل میں باضابطہ سفارتخانہ کھول لیا۔ یورپی یونین کے ترجمان برائے خارجہ امور کا کہنا ہے کہ کابل میں یورپی وفد کی کم از کم موجودگی انسانی امداد کی فراہمی میں سہولت اور انسانی صورتحال کے لیے قائم کی گئی ہے۔ ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں