بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دی

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دی۔دلی کی عدالت نے مذہبی فسادات کے مقدمے میں دنیش یادیو نامی شخص کو 5 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش یادیو ہندو بلوائیوں کے گروپ کا حصہ تھا جس نے فسادات کے دوران ایک خاتون کا مزید پڑھیں

چین کی کمیونسٹ پارٹی کا شہباز شریف کو خط، کورونا میں مبتلا ہونے پر اظہار ہمدردی

بیجنگ: چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نے شہباز شریف کو خط لکھ کر کورونا میں مبتلا ہونے پر اظہار ہمدردی کیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق خط میں کہا گیا کہ کمیونسٹ پارٹی نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں وہ چین کی طرف سے مسلم لیگ ن کی ہر ممکنہ مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس اپنے ہی شہریوں کی سائبر جاسوسی کرنے لگی ،اسرائیلی اخبارکا دعویٰ 

تل ابیب: ایک اسرائیلی اخبار ’کیلکالسٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے متنازعہ ’پیگاسس اسپائی ویئر‘ سے اپنے ہی شہریوں کی سائبر جاسوسی شروع کردی ہے۔اس انکشاف کے بعد اسرائیلی حکومت نے مقامی پولیس کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا ہے اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل اسرائیل، اویشائی میندلبلت نے وہاں کے مزید پڑھیں

لائبیریا: چرچ کے اجتماع میں بھگدڑ سے 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

مونرویا: افریقی ملک لائبیریا میں چرچ کے اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں 11 بچے بھی شامل ہیں۔ لائبیرین پولیس کی مطابق دارالحکومت کے گنجان آباد ساحلی علاقے میں چرچ کی تقریب جاری تھی کہ اچانک دعائیہ تقریب میں سٹریٹ گینگ کے مسلح شخص گھس آئے، مزید پڑھیں

یوکرین میں روسی فوج کا کسی بھی قسم کا داخلہ حملہ سمجھا جائے گا، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کو یوکرین پر حملے کے حوالے سے سخت تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی فوج کا کسی بھی قسم کا داخلہ حملہ سمجھا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بطور امریکی صدر وائٹ ہاؤس میں ایک سال مکمل ہونے پر جوبائیڈن نے گزشتہ روز پریس مزید پڑھیں

   چین کی غیر ملکی سرمایہ کاری میں 9.2 فیصد اضا فہ

بیجنگ: چین کی وزارتِ تجارت کی طرف سے  جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں چین کی غیر ملکی سرمایہ کاری اور تعاون میں بتدریج ترقی ہوئی  ہے۔براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی مالیت  145.19 بلین امریکی ڈالر بنی جو  پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.2 فیصد زیادہ ہے مزید پڑھیں

چین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کا کثیر جہتی امور میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق 

بیجنگ: چین کے  ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے جرمنی کی نو تعینات وزیر خارجہ اینالینا بیلبرک کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ اس سال چین اور جرمنی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے اور یہ ایک اہم سال مزید پڑھیں

یوکرین تنازع: روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں فوری نتائج کی توقع نہیں: بلنکن

امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے متنبہ کیا ہے کہ اگر روس اپنی افواج یوکرین بھیجتا ہے تو امریکہ اور اس کے اتحادی اس کا بھرپور انداز سے” فوری اور شدید” جواب دیں گے۔ بلنکن نے یہ بیان جمعرات کے روز برلن میں ایک اخباری کانفرنس کے دوران دیا۔ بظاہر انھوں نے یہ بیان اس مزید پڑھیں

پرواز کے دوران ماسک کیوں نہیں پہنا؟ پائلٹ نے طیارہ واپس موڑ لیا

امریکہ سے برطانیہ جانے والے مسافر طیارے کو اُس وقت دورانِ پرواز واپس آنا پڑا جب ایک خاتون مسافر نے مقررہ قواعد پر عمل درآمد کرنے سے انکار کر دیا۔ امریکی شہر میامی سے بدھ کو لندن جانے والی امیرکن ایئرلائن کی پرواز میں عملے کے 14 افراد سمیت 129 مسافر سوار تھے۔ مسافر طیارہ مزید پڑھیں