جب بات یمن اور وہاں ہونے والی جنگ کی ہوتی ہے تو یہ سوال سامنے آتا ہے کہ یہ حوثی کون ہیں?۔ یہ جنگ کیوں ہو رہی ہے اسکے مقاصد کیا ہیں? اور حوثی کیا ایسے کر رہے ہیں کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے مطابق اس گروپ کو ایک مرتبہ پھر دہشتگرد گروپوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
میانمار: بودھ اقلیتی رہنما خود کو راکھین صوبے میں ایک متبادل حکومت کے طور پر پیش کررہے ہیں
میانمار کی حکمراں فوج کی دیگر مصروفیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مغربی راکھین ریاست میں بودھ نسلی اقلیتی رہنما خود کو ایک موثر سیکورٹی فورس اور موثر حکومت کے طور پر مستحکم کررہے ہیں اور مسلمانوں کو یہ باور کرا نے کی کوشش کررہے ہیں کہ وہ موجودہ فوجی حکمرانوں کا بہتر متبادل ہیں۔ لیکن مزید پڑھیں
امریکہ: صدر بائیڈن کی مدتِ صدارت کا ایک برس؛ کن چیلنجز کا سامنا رہا؟
جو بائیڈن کی صدارت کے پہلے سال کے سب سے بڑے چیلنجز، کتنی کامیابی ہوئی؟ امریکی صدر بائیڈن کی صدارت کے پہلے سال کی کارگردگی پر ایک نظر امریکی صدر بائیڈن کی صدارت کے پہلے سال کے بڑے چیلنجز امریکی صدر بائیڈن نے صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں
امریکہ: صدر بائیڈن کو پہلے سال کن چیلنجز کا سامنا رہا؟

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی حکومت کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے۔ بائیڈن نے 20 جنوری 2020 کو صدارت کا حلف اٹھایا تھا۔ حکومت کے پہلے سال 46 ویں امریکی صدر کی کی کارکردگی کیسی رہی اور اس دوران انہیں کن بڑے چیلنجز کا سامنا رہا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
میانمار میں مزید 3صحافی گرفتار
نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوجی نے کارروائیوں میں مزید 3صحافیوں کو گرفتار کر لیا ۔ مقامی نیوز پورٹل داوی واچ نے ان صحافیوں کی گرفتاری کو آزادی اظہار و صحافت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ میانمر کی فوج گزشتہ برس حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار میں آئی تھی اور میڈیا کے خلاف مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے عمرہ پر پابندیوں کی تردید کردی
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ پر پابندی کے حوالے سے اڑنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحتی بیان جاری مزید پڑھیں
امریکا کا حوثیوں کو دوبارہ دہشتگرد تنظیم قرار دینے پر غور
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ یمنی حوثی باغی تحریک کو ایک بار پھر بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ایرانواشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ یمنی حوثی باغی تحریک مزید پڑھیں
رملہ میں کار بم دھماکے میں اسرائیلی آباد کار زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ شہر رملہ میں کار بم دھماکے میں یہودی آبادکار زخمی ہوگیا۔ عبرانی میڈیا کے مطابق 1948 ء کے مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں واقع بستی میں کار بم دھماکا ہوا۔ زخمی کو اسرائیلی کاپلان اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ قابض مزید پڑھیں
لائبیریا : دہشت گرد حملے میں 29افراد ہلاک
منروویا(انٹرنیشنل ڈیسک) لائبیریا میں مقامی گینگ کے دہشت گرد حملے میں 29افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ دارالحکومت منروویا میں ساحل کے قریب واقع نیو کرو ٹاؤن کے چرچ میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں 11 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔ عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا چرچ میں تقریب کے دوران بندوق اور مزید پڑھیں
انجیلا مرکل نے اقوام متحدہ میں اعلیٰ عہدے کی پیشکش ٹھکرادی
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی سابق چانسلر انجیلا مرکل نے اقوام متحدہ میں اعلیٰ عہدہ سنبھالنے کے لیے اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کی پیشکش کو مسترد کر دیا ۔ سابق چانسلر کے دفتر کے ایک اہلکار کے نے بتایا کہ مرکل نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے فون پر بات کی مزید پڑھیں