بھارت مخالف پروپیگنڈے کا الزام، مزید 40 یو ٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

سرینگر —  بھارت کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے جمعے کو یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں مزید 35 یوٹیوب چینلز، دو ویب سائٹس اور پانچ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا ہے۔ حکام کا دعوی ہے کہ یہ چینلز اور اکاؤنٹس پاکستان سے چلائے جا رہے تھے اور ان کا مقصد بھارت مزید پڑھیں

لاہور دھماکہ: تین مشتبہ افراد کی نشاندہی، دو کو اسپتال سے حراست میں لے لیا گیا

لاہور —  لاہور کے انارکلی بازار میں جمعرات کو ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے کلوز سرکٹ کیمروں (سی سی ٹی وی) کی مدد سے تین مشتبہ افراد کی نشاندہی کر لی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کے نیٹ ورک تک پہنچنے کے لیے تفتیش کا دائرہ مزید پڑھیں

گوانتانامو بے کا جیل بند ہو سکے گا؟

رہائی کے بعد ‘گوانتانامو’ قیدخانے کو بند کرنے کے لیے زندگی وقف کرنے والا یمنی گوانتانامو بے قید خانے کو بند کرنے کے لیے زندگی وقف کرنے والا یمنی ORIGINAL INTRO کیوبا میں گوانتاناموبے میں قائم امریکی فوجی حراستی مرکز۔۔۔۔ دو ہزار ایک کے دہشت گرد حملوں کے بعد کھولا گیا تھا ۔ ۔اس میں مزید پڑھیں

عراق:  داعش جنگجووں کے فوجی اڈے پر حملے میں11 اہلکار ہلاک

بغداد: عراق کے دارالحکومت میں داعش جنگجووں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی ضلع العزم کے پہاڑی علاقے میں واقع فوجی اڈے میں رات گئے داعش جنگجووں گھس مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبے کنٹر میں فائرنگ سے طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے کنٹرمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کنڑمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں کمانڈرکا بیٹا بھی شامل ہے۔ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ مزید پڑھیں

یورپی یونین نے افغانستان میں سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

کابل: یورپی یونین نے افغان دارالحکومت میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ یورپی یونین نے متعدد ملاقاتوں اور افہام و تفہیم کے بعد کابل میں 6 ماہ سے بند اپنا سفارت خانہ باضابطہ طور مزید پڑھیں

پرواز کے دوران ماسک کیوں نہیں پہنا؟ پائلٹ نے طیارہ واپس موڑ لیا

امریکہ کی ایک فضائی کمپنی کو امریکہ سے برطانیہ جانے والی پرواز کو اس وقت دورانِ پرواز واپس بلانا پڑا جب ایک خاتون مسافر نے مقررہ قواعد کے مطابق دورانِ پرواز ماسک پہننے سے انکار کر دیا۔

کورونا کیسز میں اضافہ: سعودی حکومت کا عمرہ ادائیگی جاری رکھنے کے حوالے سے اہم فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحتی مزید پڑھیں