d
زمرہ: عالمی حالات
امریکی یونیورسٹیوں میں بین الاقوامی طلبا کے داخلے کی پالیسیوں میں تبدیلی
صدرجو بائیڈن کی انتظامیہ نے امریکی معیشت کو مزید مسابقتی بنانے کی وسیع تر کوششوں کے سلسلے میں جمعے کو سائنس ، ٹیکنالوجی، انجنیئرنگ اور ریاضی کے شعبوں میں بین الاقوامی طلباٗ کو راغب کرنے کے لیے پالیسیوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کے مطابق محکمہ خارجہ ان شعبوں میں مزید پڑھیں
ویغور مسلم آبادی پر چین کے مظالم کے خلاف فرانسیسی پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد منظور
فرانس کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو ایک قرار داد منظور کی جس میں فرانسیسی حکام سے کہا گیا ہے کہ وہ چین کے ژنجیانگ صوبے میں ویغوراقلیتی برادری کے قتل عام اوران پرانسانیت سوزجرائم کی مذمت کریں۔ اس قرارداد کی تعمیل غیرلازم ہے۔ قرارداد کو سوشلسٹ اورحزب اختلاف کی دیگر جماعتوں نے پیش کیا جسے مزید پڑھیں
یوکرین کے مسئلے پر امریکہ روس وزرائے خارجہ ملاقات میں پیش رفت نہ ہو سکی
امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف ن کے ساتھ ےجمعے کے روز جنیوا میں 90 منٹ تک بالمشافہ ملاقات کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ روس اور امریکہ کے مزید پڑھیں
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بحرہند میں جمعہ کو ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں شروع ہو رہی ہیں، جن کا مقصد بحری سیکیورٹی کو مستحکم بنانا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ ان مشقوں میں ایران کے گیارہ، روس کے تین اور چین کے دو بحری جہاز حصّہ لے مزید پڑھیں
بائیڈن کا افغانستان کو "سلطنتوں کا قبرستان” قرار دینا ہی افغان اتحاد کا اعتراف ہے، طالبان وزارت خارجہ

ویب ڈیسک — طالبان کی وزارت خارجہ نے صدر جو بائیڈن کے اس بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ناقابل قبول قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان اتحاد سے قاصر ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ صدر بائیڈن کے خطاب میں افغانستان مزید پڑھیں
عالمی طاقتوں کا ایران کے ساتھ دوبارہ مذکرات بحال کرنے پر زور
برلن میں ہونے والی ملاقات کے بعد امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور یورپی اتحادیوں نے زور دیا کیا کہ ایرانی جوہری معاہدے کو بحال کرنا اب بھی ممکن ہے لیکن ‘وقت نکل رہا ہے’۔ انٹونی بلنکن نے صحافیوں کو بتایا کہ ایران کے ساتھ 2015 کے معاہدے کو محفوظ رکھنے کے لیے ویانا میں مزید پڑھیں
عراق: داعش جنگجووں کے فوجی اڈے پر حملے میں11 اہلکار ہلاک
بغداد: عراق کے دارالحکومت میں داعش جنگجووں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی ضلع العزم کے پہاڑی علاقے میں واقع فوجی اڈے میں رات گئے داعش جنگجووں گھس مزید پڑھیں
کورونا: نئی دہلی میں ہفتہ وار کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہ
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا کیسز میں کمی کے باوجود ہفتہ وار کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے کووڈ کیسز میں کمی کے بعد ہفتہ وار کرفیو اٹھانے کی سفارش کی گئی تھی جسے نئی دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے قبول نہیں مزید پڑھیں
ایران کی جانب سے لاہور دھماکے کی مذمت
تہران: ایران کی وزارت خارجہ نے لاہور میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک پیغام میں پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر دہشت گردوں نے اس قسم کے اقدامات سے مزید پڑھیں