امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے متنبہ کیا ہے کہ اگر روس اپنی افواج یوکرین بھیجتا ہے تو امریکہ اور اس کے اتحادی اس کا بھرپور انداز سے” فوری اور شدید” جواب دیں گے۔ بلنکن نے یہ بیان جمعرات کے روز برلن میں ایک اخباری کانفرنس کے دوران دیا۔ بظاہر انھوں نے یہ بیان اس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں فوری نتائج کی توقع نہیں، ماسکو عالمی ضابطوں کی خلاف ورزی کررہا ہے، بلنکن
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے متنبہ کیا ہے کہ اگر روس اپنی افواج یوکرین بھیجتا ہے تو امریکہ اور اس کے اتحادی اس کا بھرپور انداز سے” فوری اور شدید” جواب دیں گے۔ بلنکن نے یہ بیان جمعرات کے روز برلن میں ایک اخباری کانفرنس کے دوران دیا۔ بظاہر انھوں نے یہ بیان اس مزید پڑھیں
امریکی کمپنی نے کووڈ نائنٹین کے علاج کی دوا ترقی پذیرممالک میں کم قیمت پر بنانے کی اجازت دے دی
واشنگٹن — ایسے وقت میں جب اومیکرون وائرس دنیا کے کئی حصوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے امریکہ کی ایک بڑی دوا ساز کمپنی مرک نے ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطیٰ کی 30 کمپنیوں کو کووڈ نائنٹین کے علاج کی اپنی تیار کردہ دوا کی کم لاگت قسم بنانے کی اجازت دی ہے جو مزید پڑھیں
ساوتھ چائنہ سی میں امریکہ اور چین کا پھر آمنا سامنا، اطراف سے متضاد دعوے
جمعرات کو چینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ پارسل جزائر کے قریب اس کے بحری فوجی دستے نے جنوبی بحیرہ چین (ساوتھ چائنہ سی) میں داخل ہونے والے امریکی جنگی بحری جہاز کا تعاقب کیا اور اسے متنازعہ پانیوں سے نکلنے پر مجبور کر دیا۔ امریکہ اور چین کے درمیان اس علاقے میں یہ مزید پڑھیں
افغانستان میں روزگار تباہ مگر برآمدات پہلی مرتبہ ایک ارب ڈالر سے اوپر چلی گئیں
کابل میں طالبان کے زیر انتظام پہلی اقتصادی کانفرنس میں اقوام متحدہ کے افغان مشن کی سربراہ ڈیبورا لیونز نے تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” یہ پہلا موقع ہے کہ افغانستان کی برآمدات نے ایک ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کر لیا ہے اور سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں”۔ مزید پڑھیں
ساؤتھ چائنا سی میں امریکہ اور چین کا پھر آمنا سامنا، اطراف سے متضاد دعوے

امریکی ساتویں بیڑے کے ترجمان مارک لینگ فورڈ نے ایک بیان میں کہا کہ اس مشن کے بارے میں چین کا بیان غلط بیانی پر مبنی ہے۔ "بین فولڈ” نے بین الاقوامی قوانین کے مطابق آزاد جہاز رانی کے اصول پر کاربند رہتے ہوئے بین الاقوامی پانیوں میں اپنی معمول کی کارر وائی جاری رکھی۔
یوکرین تنازع: روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں فوری نتائج کی توقع نہیں: بلنکن

اپنے جرمن ہم منصب کے ہمراہ اخباری کانفرنس کرتے ہوئے، بلنکن نے کہا کہ ”اگر روسی افواج یوکرین کی سرحد پار کرتی ہیں اور یوکرین کے خلاف نئی جارحیت کی کارروائی میں ملوث ہوتی ہیں، تو امریکہ ، ہمارے اتحادی اور شراکت دار مل کر اس کا فوری اور بھرپور جواب دیں گے”۔
ٹرمپ کی کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد
واشنگٹن:امریکا کی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاوس کے ریکارڈ کی ریلیز کو روکنے کی درخواست کو مسترد کردیا جس میں ڈیموکریٹک کی زیر قیادت کانگریس پینل کی جانب سے گزشتہ سال کیپیٹل پر ان کے حامیوں کے ایک ہجوم کے ذریعے ہونے والے مہلک حملے کی تحقیقات کرنے مزید پڑھیں
لائبریا میں مسیحی برادری پر حملہ: 11 بچوں اور حاملہ خاتون سمیت 29 ہلاک
لائبیریا میں مسیحی برادری پر ہونے والے حملے اور اس کے نتیجے میں مچنے والی بھگدڑ کے باعث 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی اور دیگر عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مسیحی برادری پر حملہ افریقی ملک لائبریا کے دارالحکومت منروویا میں ساحل کے قریب مزید پڑھیں
امریکا کا حوثیوں کو دوبارہ ‘دہشتگرد گروپ’ قرار دینے پر غور
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کی انتظامیہ یمن کی حوثیوں کو دوبارہ ‘بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم’ کے قرار دینے پر غور کررہی ہے، یہ اعلان گروپ کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں ڈرون اور میزائل حملوں کا دعوی کرنے کے بعد سامنے آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی مزید پڑھیں