امریکی صدر: ایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننیکا یہ وقت نہیں

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے بات چیت پر ہار  ماننے کا یہ وقت نہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق،  بطور امریکی  صدر وائٹ ہاوس میں  ایک سال مکمل ہونے پر جوبائیڈن نے  پریس کانفرنس کی۔امریکی صدر نے  ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

 روس شارٹ نوٹس پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے‘ امریکی وزیر خارجہ

کیف : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس بہت شارٹ نوٹس پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلنکن کا کہنا تھا کہ وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے ماسکو چاہتا کیا ہے۔ تاہم جب تک ہو سکا، سفارتکاری کا عمل جاری رکھیں گے۔ ایک روزہ دورے پر مزید پڑھیں

بھارتی: قیدیوں کی وطن واپسی سے متعلق درخواست میں اہم پیش رفت

کراچی: بھارتی جیلوں میں بند قیدیوں کی وطن واپسی سے متعلق درخواست میں اہم پیش رفت، سندھ ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کی جانب سے جواب جمع کرانے پر درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار کو متعلقہ اتھارٹی سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ ہائیکورٹ میں بھارتی جیلوں میں بند قیدیوں کی وطن واپسی سے متعلق مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں صفائی کیلیے جدید روبوٹ کا استعمال شروع کردیا

ریاض: سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں صفائی کیلیے جدید روبوٹ کا استعمال شروع کردیا ہے۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام کی صفائی میں استعمال ہونے والے جدید روبوٹ ایک گھنٹے میں ایک ہزار مربع میٹر رقبے کی صفائی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق صفائی کے عمل میں استعمال ہونے والے ان مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا حوثیوں کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر غور

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ حوثی باغیوں کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر غور کر رہے ہیں۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق صدر بائیڈن نے یہ بیان وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران ایسے موقع پر دیا جب پیر کو حوثیوں نے متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

  سی پیک کے حوالے سے مثبت تعمیراتی پیش رفت جاری ہے، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے  کہ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے ایک اہم پائلٹ منصوبے کے طور پر وسیع مشاورت، مشترکہ تعمیر اور مشترکہ فوائد کے اصولوں پر عمل پیرا ہے۔ سی پیک نے پاکستان کی اقتصادی ترقی اور لوگوں کی زندگیوں میں بہتری کو مؤثر مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کے ابوظہبی پر حملے کے علاقائی سیاست اور معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟

ویب ڈیسک —  پیر کے روز متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت اور علاقے کے بہت بڑے تجارتی اور سیاحتی مرکز ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک یمن کے حوثیوں کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے، جس کے جواب میں یمن میں حوثیوں کے خلاف مزید پڑھیں

کراچی: ڈکیتی کی واردات میں پولیس اہلکار ملوث، تمام اہلکاروں کا ریکارڈ کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ

کراچی —  پاکستان کے شہر کراچی میں ڈکیتی مزاحمت کے حالیہ واقعے میں پولیس اہلکار کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد محکمۂ پولیس کے تمام اہلکاروں کا ریکارڈ کمپوٹرائز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ایڈمنسٹریشن کراچی پولیس احمد نواز چیمہ کا کہنا ہے کہ کرمنل ریکارڈ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور کابل کے درمیان باہمی تجارت ڈالرز میں کرنے کی شرط، تاجر پریشان

اسلام آباد —  حکومتِ پاکستان کی جانب سے اسلام آباد اور کابل کے درمیان باہمی تجارت کو ڈالرز میں کرنے کی پابندی پر مقامی کاروباری شخصیات نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک) نے گزشتہ ماہ افغانستان کو برآمد کی جانے والی پاکستانی مصنوعات اور اشیا کی تجارت کو افغانی مزید پڑھیں

بیانِ حلفی کیس: سابق جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کی فردِ جرم عائد

اسلام آباد —  اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر بیان حلفی کیس میں توہینِ عدالت کی فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم، صحافی انصار عباسی و دیگر کے خلاف توہینِ عدالت کیس مزید پڑھیں