ترک صدر کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ ترکی کے دورے پر پہنچے جہاں ان کے ہم منصب نے پْرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دوران ملاقات مزید پڑھیں

جرمنی ، 24 گھنٹے میں ایک لاکھ سے زائد کورونا کیس ریکارڈ

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس سے صورت حال تشویش ناک ہوگئی اور 24گھنٹے کے دوران ایک لاکھ 12ہزار 323 کیس ریکارڈ ہوئے۔ ۔ خبررساں اداروں کے مطابق اومیکرون زور پکڑتا جا رہا ہے اور ملک میں ہر روز نئے کیسوں کی تعداد نئے ریکارڈ قائم کرنے لگی ہے۔ جرمن ادارے، رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا جہاز سونامی سے متاثر ملک ٹونگا کے لیے امداد لے کر روانہ

نیوزی لینڈ کا جہاز آتش فشاں پھٹنے سے متاثر ملک ٹونگا کی امداد کے لیے سامان لے کر جارہا ہے ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ سونامی سے متاثر ملک ٹونگا کی امداد کے لیے اپنا جہاز روانہ کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابقٹونگا کے چھوٹے بیرونی جزیروں میں سیکڑوں گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ ٹونگا ان مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2روزہ دورے پر روس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کریملن میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ترجمانوں کے ذریعے مختلف موضوعات پر بات چیت کی،جن میں ویانا میں جاری مذاکرات اور یوکرائنی تنازع مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن یوکرائن پہنچ گئے

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن روسی جارحیت کے تناظر میں یوکرائن پہنچ گئے، جہاں انہوں نے دارالحکومت کیف میں ہنگامی اجلاس سے خطاب کیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے یوکرائن میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقات میں ہمسایہ ملک روس کی جانب سے ممکنہ فوجی خطرے کے بارے میں مشاورت کی۔ ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

شیخ جراح میں فلسطینی کا مکان مسمار ، اوآئی سی کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس: شیخ جراح میں اسرائیلی فوج کی نگرانی میں فلسطینی شہری کا گھر مسمار کیا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں ایک اور فلسطینی خاندان صالحیہ کے گھر کو منہدم کرتے ہوئے گھر کے مکینوں کو بے گھر کر دیا۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

مشی گن یونیورسٹی اپنے سپورٹس ڈائریکٹر کے ہاتھوں جنسی بدسلوکی کے شکار سابق طلبا کو 490 ملین ڈالر ادا کرے گی

ویب ڈیسک —  یونیورسٹی آف مشی گن نے ایک سمجھوتے کے تحت ان ایک ہزار سے زائد افراد کو 490 ملین ڈالر کی ادائیگی پر اتفاق کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ انہیں تقریباً چار عشروں کے دوران سابق اسپورٹس ڈائرکٹر نے ادارے میں جنسی بدسلوکی کا نشانہ بنایا۔ اس بات کا اعلان بدھ مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس طلسماتی جگہ ہے مگر کام اتنے ہیں کہ بس۔۔! جل بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن کو اقتدار سنبھالے ایک سال ہو چکا ہے۔جو بائیڈن کو صدر بنتے ہی کئی مشکل چیلنجوں کا سامنا رہا ہے۔ گو کہ ان کی انتخابی مہم کا نعرہ ‘قوم کو یکجا کرنا’ رہا ہے، مگر ایک ایسے وقت میں جب ملک سیاسی طور پر شدید منقسم ہو، کرونا مزید پڑھیں

منجمد ایرانی اثاثوں کی واپسی سے قبل ہمیں ہرجانہ دلایا جائے، سابق امریکی فوجیوں کا بائیڈن کو خط

واشنگٹن —  ایران اور اس کے حلیفوں کے حملوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے ایک ہزار سے زائد امریکی فوجیوں اور ان کے اہل خانہ نے صدر بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے دوران اس کے منجمد اثاثے جاری کرنے کرنے کے کسی ممکنہ سمجھوتے سے پہلے اس مزید پڑھیں

امریکی شہریوں کو گھروں پر کووڈ ٹیسٹ کٹس کی مفت فراہمی

واشنگٹن —  امریکی حکومت نے بدھ کو باضابطہ طور پر اپنی ایک ویب سائٹ کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے امریکی شہری اپنے گھر پر کووڈ ٹیسٹ کرنے کی کٹ حاصل کرنےکے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس سائٹ کو گزشتہ دنوں خاموشی سے لانچ کیا گیا تھا اور جیسے جیسے لوگوں کو اس مزید پڑھیں