ویب ڈیسک — یونیورسٹی آف مشی گن نے ایک سمجھوتے کے تحت ان 1000 سے زائد افراد کو 490 ملین ڈالر کی ادائیگی پر اتفاق کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ انہیں تقریباً چار عشروں کے دوران سابق اسپورٹس ڈائرکٹر نے ادارے میں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس بات کا اعلان بدھ کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مشی گن یونیورسٹی اپنے سپورٹس ڈائریکٹر کے ہاتھوں جنسی بدسلوکی کے شکار سابق طلبا کو 490 ملین ڈالر ادا کرے گی

متاثرہ افراد کی نمائندگی کرنے والے اٹارنی، سٹینار نے بتایا کہ ”یہ سفر طویل اور مشکل تھا اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ معاہدہ ان بہت سے مرد و خواتین کو انصاف فراہم کرے گا اور ان کے زخم مندمل کرے گا، جنہوں نے مزید خاموش رہنے سے انکار کیا”
معیشت کے سوا طالبان کی حکومت میں سب اچھا ہے، ملا عبدالسلام ضعیف

ویب ڈیسک — طالبان راہنما ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا مثبت پہلو یہ ہے کہ ان پانچ ماہ کے دوران کسی بھی شخص کو ہلاک نہیں کیا گیا، اس وقت یہاں ایک حکومت ہے، یہاں کوئی ‘طوائف الملوکی’ نہیں ہے، لیکن معاشی صورت حال اچھی نہیں ہے، مزید پڑھیں
دبئی ایکسپو 2020‘ اماراتی وزیرخارجہ کا پاکستان پویلین کا دورہ
عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین میں ماہ خیبر پختونخوا جاری ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔پاکستانی پویلین کے دورے کے موقع پر شیخ عبداللہ نے ابوظہبی میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہارکیا۔اس کےعلاوہ شیخ عبد مزید پڑھیں
بھارت‘کالج میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو کلاس سے نکال دیا گیا
بھارت میں لڑکیوں کے ایک سرکاری کالج میں 6 مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس سے باہر نکال دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری کالج میں طالبات کے ایک گروپ کو ٹیچر نے اس لیے کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا کیونکہ انہوں نے حجاب مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے 79 سالہ بزرگ کے ایک سال تک بطخیں پالنے پر پابندی لگادی
برٹش کاؤنٹی ڈیوون میں رہنے والے 79 سالہ ایلن گوسلنگ پر وہاں کی حکومت نے پابندی لگا دی ہے کہ وہ اگلے ایک سال تک بطخیں نہیں پال سکتے۔گوسلنگ اس فیصلے پر شدید پریشانی کا شکار ہیں لیکن برطانوی محکمہ صحت کا یہ فیصلہ نہ صرف ان کی بلکہ ان کے اہلِ خانہ اور آس مزید پڑھیں
اسلامی ممالک سمیت بین الاقوامی برادری طالبان حکومت کو تسلیم کریں، وزیراعظم ملا محمد حسن
کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیراعظم ملا محمدحسن اخوندزادہ نے اسلامی ممالک سمیت بین الاقوامی برادری سے ان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عالمی برادری کی انسانی امداد کا خیرمقدم کرتے ہیں، افغانستان کو موجودہ بحران پر قابو پانے کے بعد بھی ترقیاتی امداد مزید پڑھیں
لاپتہ بنگلا دیشی اداکارہ رائمہ اسلام شمو کی بوری بند لاش برآمد
ڈھاکہ: لاپتہ بنگلا دیشی اداکارہ رائمہ اسلام شمو کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بنگلا دیشی اداکارہ کی بوری بند لاش ڈھاکا کے علاقے کیرانی گنج میں ایک پل کے قریب پائی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح چند مقامی افراد نے انہیں علی پور پل کے مزید پڑھیں
برف باری کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کے حوالے سے اجلاس
چترال: اپر چترال میں حالیہ برف باری کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس زیر صدارت محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر/DDMO مستوج، احمد علی ایگزیکٹو انجینئر سی،اینڈ،ڈبلیو اپر چترال، مصباح الدین اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل مزید پڑھیں
جرمنی، پہلی مرتبہ ایک ہی دن میں ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسز
برلن: جرمنی میں انیس جنوری کو کورونا وائرس کے ایک لاکھ بارہ ہزار سے زائد مریض سامنے آئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ جرمنی میں اتنے زیادہ کورونا کیس ایک ہی دن میں سامنے آئے ہوں۔ جرمنی سمیت یورپ کے متعدد ممالک میں اومیکرون ویرئنٹ تیزی مزید پڑھیں