مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے ساڑھے 3کروڑ ڈالرکے منصوبے کی منظوری دی ہے ، جس کا مقصد دیوارالبراق کے تاریخی تشخص کو‘ تبدیل کرنا ہے۔ دیوار براق مسجد اقصیٰ کی مغربی دیوار سے متصل ہے۔قابض حکومت کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق منصوبے کے تحت بنیادی ڈھانچہ تعمیر کیا جائے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ممبئی میں بھارتی جنگی بحری جہاز پر دھماکا‘3 اہلکار ہلاک،10زخمی
ممبئی (آئی این پی) ممبئی میں لنگر انداز بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں3 اہلکار ہلاک اور10زخمی ہوگئے۔ بھارتی بحریہ کے مطابق گزشتہ روز ممبئی کے نیول ڈاکیارڈ میں کھڑے آئی این ایس رنویر کے ایک اندرونی حصے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں3 نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی مزید پڑھیں
عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں280 حوثی باغی ہلاک
عدن (اے پی پی) عرب اتحاد نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوںمیں280 حوثی باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ العربیہ نیوز نے عرب اتحاد کے حوالے سے بتایا ہے کہ اتحادی فورسز نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر39 حملے کیے۔
بھارت، مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں دینے والے پنڈت کو سزا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں عالمی دباؤ کے باعث مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں دینے والے انتہاپسند ہندو پنڈت کو سزا مل گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق انتہاپسند نرسینگھ انند گری پر نفرت انگیز تقاریر اور تشدد کو فروغ دینے کے الزامات کے تحت فرد جرم عائدکردی گئی ہے اور عدالت نے مزید مزید پڑھیں
جنوبی کوریا ئی صدر کا دورئہ ریاض سعودی ولی عہد سے ملاقات
ریاض: سعودی ولی عہد اور جنوبی کوریائی صدر مون جائے ان ترجمان کے توسط سے گفتگو کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا ئی صدر مون جائے ان سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا خیر مقدم کیا۔ صدر مون کے دورے کے موقع پر جنوبی کوریا مزید پڑھیں
جزیرہ نقب میں کریک ڈاؤن جاری‘ مزید 41فلسطینی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں کریک ڈاؤن کے دوران مزید 41فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گرفتار کیے گئے فلسطینیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے نقب میں کارروائیاں شروع کرتے ہوئے 131شہریوں کو گرفتار مزید پڑھیں
بھارتی بحری جنگی جہاز آئی این ایس رنویر میں دھماکہ 3 ہلاک 10 زخمی
بھارت: خبر ایجنسی کے مطابق ممبئی نیول ڈاکیارڈ میں آئی این ایس رنویر کے اندرونی حصے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں تین نیوی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ساتھ ہی 10 بھارتی نیوی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے, واقعے کے فوری بعد عملے نے صورتحال پر قابو پالیا۔ یہ معلومات ہندوستانی بحریہ مزید پڑھیں
’روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے‘ بلنکن کا سرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ
ویب ڈیسک — ایسے میں جب امریکی وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے بات کی ہے، روسی حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے مشرق بعید کے خطے سے فوجیوں کی ایک غیر واضح مگر بڑی تعداد بیلاروس روانہ کی جا رہی ہے جو وہاں ہونے والی اہم فوجی مشقوں میں حصہ لے مزید پڑھیں
ٹیکساس: یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنانے والے شخص نے دو ہفتے شیلٹر ہوم میں گزارے تھے
واشنگٹن — ٹیکساس کی عبادت گاہ میں دس گھنٹے تک لوگوں کو یرغمال بنائے رکھنے والے مسلح شخص نے حملے سے پہلے دو ہفتے تک بے گھر لوگوں کے لیے علاقے میں قائم ایک شیلٹر ہوم میں گزارے تھے، اور اسے یہاں چھوڑ کر جانے والا کوئی ایسا شخص تھا جسے وہ جانتا تھا۔ بے مزید پڑھیں
امریکی حکام کو بتا دیا گیا تھا کہ انخلا کے بعد افغان فضائیہ اپنا وجود قائم نہیں رکھ پائے گی: رپورٹ
ویب ڈیسک — گزشتہ سال کے اوائل میں جب صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کا اعلان کیا اس سے چند مہینے قبل واشنگٹن میں قائم ایک نگران ادارے نے خبردار کیا تھا کہ امریکی امداد، تربیت اور دیکھ بھال کے بغیر افغان فضائی فوج جلد ہمت ہار جائے گی۔ اسپیشل انسپیکٹر مزید پڑھیں