برطانوی حکومت نے 79 سالہ بزرگ کے ایک سال تک بطخیں پالنے پر پابندی لگادی

 برٹش کاؤنٹی ڈیوون میں رہنے والے 79 سالہ ایلن گوسلنگ پر وہاں کی حکومت نے پابندی لگا دی ہے کہ وہ اگلے ایک سال تک بطخیں نہیں پال سکتے۔گوسلنگ اس فیصلے پر شدید پریشانی کا شکار ہیں لیکن برطانوی محکمہ صحت کا یہ فیصلہ نہ صرف ان کی بلکہ ان کے اہلِ خانہ اور آس مزید پڑھیں

بھارت‘کالج میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو کلاس سے نکال دیا گیا

بھارت میں لڑکیوں کے ایک سرکاری کالج میں 6 مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس سے باہر نکال دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری کالج میں طالبات کے ایک گروپ کو ٹیچر نے اس لیے کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا کیونکہ انہوں نے حجاب مزید پڑھیں

دبئی ایکسپو 2020‘ اماراتی وزیرخارجہ کا پاکستان پویلین کا دورہ

عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین میں ماہ خیبر پختونخوا جاری ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے پاکستان پویلین کا دورہ  کیا۔پاکستانی پویلین کے دورے کے موقع پر شیخ عبداللہ نے ابوظہبی میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہارکیا۔اس کےعلاوہ شیخ عبد مزید پڑھیں

برطانوی لاء فرم کا بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ

لندن: اسٹوک وائٹ لاء فرم نے برطانوی پولیس سے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لاء فرم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کے پیچھے بھارتی آرمی چیف منوج مکند نراونے اور وزیر داخلہ امیت شاہ کا ہاتھ ہے۔ لاء فرم مزید پڑھیں

فائیو جی ٹیکنالوجی کا استعمال، متعدد ائیرلائنز کی امریکا کیلئے پروازیں بند کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: فائیو جی ٹیکنالوجی کے استمعال کےم عاملے پر متعدد انٹرنیشنل ائیر لائنز نے امریکا کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ متحدہ عرب امارات، بھارت اور دو جاپانی ائیر لائنز نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے حوالے سے تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں آج سے امریکا کے لیے سروسز روکنے مزید پڑھیں

ایرانی سفارت کاروں کی سعودی عرب آمد اچھی پیش رفت مگر برف پگھلنے میں وقت لگے گا: تجزیہ کار

ویب ڈیسک —  ایران کے تین سفارت کار اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) میں ایران کی نمائندگی کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں اور دونوں ممالک پانچویں براہِ راست مذاکرات کی تیاری بھی کر رہے ہیں۔ بعض مبصرین مشرق وسطیٰ کے حالات کے پس منظر میں اسے ایک بڑی پیش رفت مزید پڑھیں

گوانتانامو بے حراستی مرکز کے قیام کو 20 سال مکمل، عالمی اداروں کا قیدیوں کی منتقلی کا مطالبہ

گوانتانامو بے کے قیام کے بیس سال مکمل ہونے پر ہومین رائٹس واچ اور براؤن یونیورسٹی کے کاسٹ آف وار پراجیکٹ پروگرام نے اپنی جاری کردہ رپورٹس میں بتایا ہے کہ حراستی مرکز میں دو عشروں کے دوران کس طرح انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جاتی رہیں اور بیس سال کے بعد بھی وہاں مزید پڑھیں

انڈونیشی دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کا بل منظور

جکارتا(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں دارالحکومت کو جکارتا کے بجائے نئے شہر میں منتقل کرنے کا بل منظورکرلیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق انڈونیشیا کی پارلیمان نے دارالحکومت کو جکارتا سے منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ انڈونیشیا کے وزیرمنصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا کے نئے دارالحکومت کا نام نوسنتارا ہوگا جوبونیو آئی لینڈ مزید پڑھیں

صنعا پر عرب اتحاد کی بمباری میں 15افراد ہلاک

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک ) سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی فوج کے طیاروں نے حوثی باغیوں کے زیر قبضہ شہر صنعا پر بمباری کردی،جس میں 15افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق کارروائی میں درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ عرب اتحاد کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب کی طرف روانہ کیے مزید پڑھیں