روس فیصلہ کرے یوکرین پر سفارتکاری چاہتا ہے یا تصادم؟ سلطنتوں کے قبرستان افغانستان سے انخلا کا فیصلہ ٹھیک تھا: بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے اپنی مدت صدارت کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ٹیم پر زور دے رہے ہیں کہ ملک کے اندر مہنگائی سے نمٹنے کے لیے مزید اقدامات کریں۔ صدر نے سال 2022 کی اپنی پہلی مزید پڑھیں

شیخ جراح میں فلسطینی کا مکان مسمار ، اوآئی سی کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں ایک اور فلسطینی خاندان صالحیہ کے گھر کو منہدم کرتے ہوئے گھر کے مکینوں کو بے گھر کر دیا۔ اسرائیلی فوج کے اہلکاروں نے2017 ء میں صالحیہ خاندان کو گھر خالی کرنے کا حکم دے رکھا تھا ،جس کے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن یوکرائن پہنچ گئے

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن روسی جارحیت کے تناظر میں یوکرائن پہنچ گئے، جہاں انہوں نے دارالحکومت کیف میں ہنگامی اجلاس سے خطاب کیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے یوکرائن میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقات میں ہمسایہ ملک روس کی جانب سے ممکنہ فوجی خطرے کے بارے میں مشاورت کی۔ ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2روزہ دورے پر روس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کریملن میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ترجمانوں کے ذریعے مختلف موضوعات پر بات چیت کی،جن میں ویانا میں جاری مذاکرات اور یوکرائنی تنازع مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا جہاز سونامی سے متاثر ملک ٹونگا کے لیے امداد لے کر روانہ

ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ سونامی سے متاثر ملک ٹونگا کی امداد کے لیے اپنا جہاز روانہ کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابقٹونگا کے چھوٹے بیرونی جزیروں میں سیکڑوں گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ ٹونگا ان چند ممالک میں سے ایک ہے جو کورونا وائرس سے محفوظ ہے، تاہم ان حالات میں وہاں وبا کا پھیلنا مزید پڑھیں

جرمنی ، 24 گھنٹے میں ایک لاکھ سے زائد کورونا کیس ریکارڈ

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس سے صورت حال تشویش ناک ہوگئی اور 24گھنٹے کے دوران ایک لاکھ 12ہزار 323 کیس ریکارڈ ہوئے۔ ۔ خبررساں اداروں کے مطابق اومیکرون زور پکڑتا جا رہا ہے اور ملک میں ہر روز نئے کیسوں کی تعداد نئے ریکارڈ قائم کرنے لگی ہے۔ جرمن ادارے، رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں

روس فیصلہ کرے یوکرین پر سفارتکاری چاہتا ہے یا تصادم؟ سلطنتوں کے قبرستان افغانستان سے انخلا کا فیصلہ ٹھیک تھا: بائیڈن

صدر بائیڈن کی جانب سے اپنی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر پریس کانفرنس، کووڈ سے بہتر انداز میں نمٹنے، معاشی اشاریے اور روزگار کے ریکارڈ مواقع پیدا کرنے کا دعوی، ووٹنگ پر قانون سازی جیسے ملکی معاملات کے ساتھ ساتھ یوکرین، افغانستان اور دیگر عالمی معاملات پر گفتگو

ترک صدر کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ ترکی کے دورے پر پہنچے جہاں ان کے ہم منصب نے پْرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دوران ملاقات مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلیے برطانیہ میں درخواست

لندن(اے پی پی)لندن کی ایک قانونی فرم نے برطانوی پولیس کو ایک درخواست دے دی ہے جس میں متنازع جموں و کشمیر میں جنگی جرائم پربھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قانونی فرم سٹوک وائٹ نے کہا ہے کہ اس نے میٹروپولیٹن پولیس مزید پڑھیں

امریکی شہریوں کو گھروں کووڈ ٹیسٹ کٹس کی مفت فراہمی

صدر جوبائیڈن نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ حکومت گزشتہ مہینے جو پچاس کروڑ ٹیسٹ کٹ کی خریداری کا آرڈر دے چکی ہے اور اس کے علاوہ گھروں پر ٹیسٹ کرنے کی مزید پانچ سو ملین کٹس خریدے گی۔