لندن: برطانیہ نے 27 جنوری سے کورونا پابندیوں میں نرمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا کہ جمعرات 27 جنوری سے کورونا پابندیوں میں نرمی کی جائیں گی جس کے بعد عوامی مقامات پر ماسک لگانا لازمی نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ کی کمپنی پر بینکوں اور ٹیکس حکام کو گمراہ کرنے کا الزام
ویب ڈیسک — نیویارک کی اٹارنی جنرل کے دفتر نے منگل کو ایک عدالت میں دعویٰ کیا ہے کہ اس کے تفتیش کاروں نے ایسے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جن کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی نے قرضوں اور ٹیکس کے فوائد حاصل کرنے کے لیے اپنے اثاثوں کو ‘دھوکہ دہی یا مزید پڑھیں
حوثی باغیوں کے ابوظہبی پر حملے کے علاقائی سیاست اور معیشت کے لیے اثرات ؟
ویب ڈیسک — پیر کے روز متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت اور علاقے کے بہت بڑے تجارتی اور سیاحتی مرکز ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک یمن کے حوثیوں کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے، جس کے جواب میں یمن میں حوثیوں کے خلاف مزید پڑھیں
روس فیصلہ کرے یوکرین پر سفارت کاری چاہتا ہے یا تصادم؟ سلطنتوں کے قبرستان افغانستان سے انخلا کا فیصلہ ٹھیک تھا: بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنی مدت صدارت کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ٹیم پر زور دے رہے ہیں کہ ملک کے اندر مہنگائی سے نمٹنے کے لیے مزید اقدامات کریں۔ صدر نے سال 2022 کی مزید پڑھیں
کراچی: ڈکیتی کی واردات میں پولیس افسر ملوث، اہلکاروں کا ریکارڈ کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ
کراچی — پاکستان کے شہر کراچی میں ڈکیتی مزاحمت کے حالیہ واقعے میں پولیس اہلکار کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد تمام پولیس کے محکمے کا اہلکاروں کے ریکارڈ جلد کمپوٹرائز کرنے کا فیصلہ کیا بے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ایڈمنسٹریشن کراچی پولیس احمد نواز چیمہ کا کہنا ہے کہ کرمنل ریکارڈ مزید پڑھیں
برطانیہ میں بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر
لندن کی قانونی فرم نے برطانوی پولیس کو درخواست دائر کی مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم میں ان کے مبینہ کردار پر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق لا فرم اسٹوک وائٹ نے کہا کہ اس نے میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم مزید پڑھیں
آذربائیجان اور آرمینیا میں سمجھوتے پر ایران خفا
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحدی علاقے سے متعلق سمجھوتے پر تشویش کا اظہار کردیا،جس کے تحت آذربائیجان ایران سے آرمینیا کو الگ کرنے والی سرحدی پٹی کے راستے کو کنٹرول کرنے کا مجاز ہے۔ مذہبی رہنما خامنہ ای کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ ایران سرحدوں کو مزید پڑھیں
امریکا: ہوائی اڈوں کے قریب 5جی پر کام معطل
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکامیں ہوائی اڈوں کے قریب 5جی ٹیکنالوجی کے آلات کی تنصیب پر ائر لائنوں کے اعتراض کے بعد بعض مقامات پر کام روک دیا گیا ۔ ٹیلی کام کمپنیوں اے ٹی اینڈ ٹی اور ویرائزن نے امریکامیں کئی اہم ہوائی اڈوں پر نئی وائرلیس سروس فائیو جی کے استعمال کو عارضی طور مزید پڑھیں
بیرون ملک سے 10 ہزار ناقدین کی چین واپسی
میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چین بیرون ملک مقیم اپنے شہریوں کو زبردستی وطن واپس لانے کے لیے 2014 ء سے کارروائیاں کر رہا ہے ۔ بیرون ملک کارروائیوں کے دوران اب تک 10ہزار سے زائد چینی افراد کو وطن واپس لانے میں کامیاب ہوچکا ہے۔ مزید پڑھیں
بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلیے برطانیہ میں درخواست
لندن(اے پی پی)لندن کی ایک قانونی فرم نے برطانوی پولیس کو ایک درخواست دے دی ہے جس میں متنازع جموں و کشمیر میں جنگی جرائم پربھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قانونی فرم سٹوک وائٹ نے کہا ہے کہ اس نے میٹروپولیٹن پولیس مزید پڑھیں