پاکستان میں ’بہترین شرح نمو‘ کا فائدہ عام آدمی کو کیوں نہیں مل رہا؟

کراچی —  اسامہ نور نے 2018 میں مہران یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے مکینیکل انجینئرنگ میں بیچلرز مکمل کیا اوراس کے بعد ملازمت کی تلاش شروع کردی البتہ تین برس سے زائد عرصہ گزرنے کےبعد بھی انہیں اپنے شعبے میں کوئی متعلقہ ملازمت نہیں مل پائی اور اب وہ اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک مزید پڑھیں

فوج داری قوانین میں ترامیم: فوج کو بدنام کرنے پر دو سال قید ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ تجویز

اسلام آباد —  وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے فوجداری مقدمات کا قانون بدلنے کی منظوری دے دی ہے۔ مجوزہ قانون کے مطابق ایف آئی آر کی ڈیجٹلائزیشن، ٹرائل کے طریقۂ کار، اپیل، الیکٹرانک و ڈیجیٹل ذرائع سے شواہد اکٹھا کرنے، فوجداری نظام میں بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ جدید آلات کے استعمال، پلی مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال اور امداد، ناروے کی میزبانی میں طالبان سے مذاکرات

ویب ڈیسک —  یورپی ملک ناروے کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے اوسلو میں تین روزہ مذاکرات ہوں گے جن میں طالبان کے نمائندے، افغانستان کی سول سوسائٹی کے افراد اور متعدد دیگر ملکوں کے حکام افغانستان میں جاری المیے اور انسانی حقوق پر بات چیت کریں گے۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے عبوری مزید پڑھیں

نیویارک: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی

نیویارک: نیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی اطلاع پر ہارلیم کے علاقے میں پہنچے تھے جہاں اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہیکہ جوابی فائرنگ میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دہشت گردی، ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا 

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع شوپیان میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے کلبل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کردیا مزید پڑھیں

جرمنی نے ایسٹونیا کو اسلحہ یوکرائن برآمد کرنے سے روک دیا، رپورٹ

برلن: جرمنی نے مبینہ طور پر ایسٹونیا کو جرمنی میں بنائے گئے ہتھیار یوکرائن کو فروخت کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ایسٹونیا اور لیٹویا نے ممکنہ روسی حملے کی صورت میں یوکرائن کی مدد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے،امریکی اخبار ‘وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

عالمی برادری افغانوں کو امداد فراہم کرے، وزیر اعظم پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، ورنہ وہ فاقوں سے مر جائیں گے، مزید پڑھیں

کیا بائیڈن انتظامیہ کے آنے سے پاکستان امریکہ تعلقات میں بہتری آئی ہے؟

امریکی صدر بائیڈن کی انتظامیہ کے پہلے سال کے دوران اسلام آباد اور واشنگٹن کے تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے۔ اس دوران اگرچہ دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے درمیان رابطہ نہیں ہوا البتہ مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے۔ اس بارے میں سے مبصرین کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے عاصم علی رانا کی رپورٹ۔

بھارت میں کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی، 2 رہائشی ہلاک اور 15 زخمی

نئی دہلی: بھارت میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی رائیٹرز کے مطابق ہفتے کی صبح بھارت کے دارالحکومت ممبئی میں 20 منزلہ عمارت میں 18ویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کے باعث عمارت میں دھواں بھر گیا۔ حادثے کے نتیجے مزید پڑھیں