No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
‘امریکہ پاکستان کے تعلقات فی الحال بہت زیادہ مضبوط نہیں ہونے والے’

امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں سال 2021 کسی بحران سے پاک رہا جو ان کے غیر مستحکم تعلق میں ایک اچھی بات ہے۔ یہ کہنا ہے واشنگٹن ڈی سی میں مقیم جنوبی ایشیا کے امور کے ماہر مائیکل کوگلمین کا۔ مزید جانیے وی او اے کی نخبت ملک سے ان کی گفتگو میں۔
افغانستان چھوڑ کر جائیں یا نہیں؟ باقی ماندہ چند افغان سکھ شش و پنج میں مبتلا

ویب ڈیسک — گورو دوارہ کارتہ پروان کبھی سکھ یاتریوں سے بھرا ہوتا تھا مگر اب صرف چند یاتری ہی یہاں نظر آتے ہیں اور ایک طویل خاموشی اس جگہ محسوس ہوتی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اب گورو دوارہ کارتہ پروان سکھوں کا آخری عبادت گاہ ہے اور اس میں بھی گنتی کے مزید پڑھیں
عالمی برادری افغانوں کو امداد فراہم کرے، وزیر اعظم پاکستان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، ورنہ وہ فاقوں سے مر جائیں گے، مزید پڑھیں
جرمنی نے ایسٹونیا کو اسلحہ یوکرائن برآمد کرنے سے روک دیا، رپورٹ
برلن: جرمنی نے مبینہ طور پر ایسٹونیا کو جرمنی میں بنائے گئے ہتھیار یوکرائن کو فروخت کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ایسٹونیا اور لیٹویا نے ممکنہ روسی حملے کی صورت میں یوکرائن کی مدد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے،امریکی اخبار ‘وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دہشت گردی، ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا
سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع شوپیان میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے کلبل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کردیا مزید پڑھیں
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل
کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو دل میں تکلیف کے باعث کوالالمپور میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی مزید پڑھیں
نیویارک: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی
نیویارک: نیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی اطلاع پر ہارلیم کے علاقے میں پہنچے تھے جہاں اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہیکہ جوابی فائرنگ میں مزید پڑھیں
یوکرائن تنازع کے حل پر پیش رفت نہ ہوسکی، جنگ کا خطرہ برقرار
جنیوا: یوکرائن تنازع کے حل پر پیش رفت نہ ہو سکی۔ جنگ کا خطرہ برقرار ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اور روسی ہم منصب میں ملاقات بے نتیجہ رہی۔ انٹونی بلنکن اور سرگئی لاوروف نے ڈیڑھ گھنٹہ تک ملاقات کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے کشیدگی کم کرنے کی ذمہ داری ایک دوسرے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں اوکھو کو ’پینسل گاؤں‘ کیوں کہا جاتا ہے؟
No media source currently available