سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان چین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وینگ یی سے ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت ہوئی، اور دونوں رہنماوں نے تمام شعبوں میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انسان کی قربانی؟بھارت میں بت کے قدموں سے انسانی سر ملنے پر ہنگامہ مچ گیا‘خوف و ہراس پھیل گیا
انسان کی قربانی یا قتل کی واردات؟ بھارتی ریاست تلنگانہ میں بت کے قدموں سے انسانی سر برآمد ہونے پر ہنگامہ مچ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع نالگونڈا کے ایک گاؤں میں مہا کالی کے مندر میں بت کے پیروں میں پڑا ہوا انسانی سر برآمد ہوا ہے جس کے باعث علاقے میں خوف و مزید پڑھیں
بھارت: قرضے کی درخواست مسترد کرنے پر شہری نے بینک میں آگ لگادی
نئی دہلی: قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی بھارتی شہری نے مبینہ طور پر بینک میں ہی آگ لگادی۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا، جہاں شہری نے بینک میں قرضے کی درخواست جمع کرائی تاہم بینک نے دستاویزات کی تصدیق کے بعد قرض کی درخواست مسترد کردی۔جس کے مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں اب روبوٹ کے ذریعے آب زم زم تقسیم ہوگا
جدہ: مکہ مکرمہ میں اب روبوٹ آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حرمین شریفین میں اسمارٹ روبوٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے پانی تقسیم کرنا عالمی وبا سے بچنے کا محفوظ طریقہ قرار دیا جا رہا ہے۔انتظامیہ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارکنان اور زائرین وائرس لگنے مزید پڑھیں
سوڈان کے سیاسی بحران کے حل کے لیے مذاکرات شروع
خرطوم:سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی بحران کے حل کے لیے براہ راست مذاکرات شروع ہوگئے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے نمائندے وولکر پیریٹز نے خرطوم میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ابتدائی مذاکرات شروع ہوئے ہیں۔ مذاکرات کے لیے وسیع پیمانے پر انفرادی مشاورت مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا 6 روز میں بیلیسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ
سیئول: شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اورتجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا کا 6 روزمیں یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا نے منگل کی صبح میزائل کا تجربہ کیا۔جو زمین سے مشرقی سمندر کی جانب لانچ کیا گیا۔جاپان کے کوسٹ مزید پڑھیں
بھارت: پنجاب کے وزیراعلی کا مودی کا قافلہ روکنے والے کسانوں کیخلاف کارروائی سے انکار
امرتسر: بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلی چرنچیت سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران احتجاج کرنے والے سکھ کسانوں کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا نریندر مودی کے دورے کیلئے سکیورٹی کے ٹھوس اقدامات کئے گئے تھے، احتجاج کرنے والے مزید پڑھیں
سعودی عرب کو چین کی سفارتی پالیسی میں ترجیحی حیثیت حا صل ہے، چینی وزیر جارجہ
بیجنگ: چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے صوبہ جانگ سو کے شہر ووشی میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی اور وسیع اتفاق رائے حاصل کیا۔ چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ چین نے ہمیشہ سعودی عرب کو چین کی مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں
دبئی عالمی ایکسپو میں چائنا نیشنل پویلین ڈے کا انعقاد
بیجنگ: دبئی ایکسپو 2020میں چائنا پویلین ڈے دبئی میں منعقد ہوا۔ یو اے ای میں چین کے سفیر نی جیان، یو اے ای کے وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون اور دبئی ایکسپو بیورو کے چیئرمین ریم الہاشمی سمیت اہم شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی سفیر نی جیان نے مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں اب روبوٹ کے ذریعے آب زم زم تقسیم ہوگا
جدہ: مکہ مکرمہ میں اب روبوٹ آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حرمین شریفین میں اسمارٹ روبوٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے پانی تقسیم کرنا عالمی وبا سے بچنے کا محفوظ طریقہ قرار دیا جا رہا ہے۔انتظامیہ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارکنان اور زائرین وائرس لگنے مزید پڑھیں