سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ویزہ کا حصول مزید آسان بنادیا

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان بنادیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہش مند غیر ملکی افراد کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’ای عمرہ گیٹ‘‘ متعارف کروادیا ہے، جس پر جا کر معتمرین محض چند ضروری معلومات فراہم کرکے مزید پڑھیں

امریکہ کا افغان عوام کے لیے 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ نے منگل کے روز افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے؛ جبکہ اقوام متحدہ نے رکن ممالک سے پانچ ارب ڈالر کی امداد کی اپیل کی ہے جو آج تک کسی بھی ایک ملک کے لیے کی گئی سب مزید پڑھیں

امریکہ: کامیاب خواتین کے اعزاز میں سِکّوں کا اجرا

واشنگٹن —  یونائیٹڈ اسٹیٹس منٹ (امریکہ کی ٹکسال) نے پیر کے روز امریکن ویمن کوارٹرز پروگرام شروع کیا جو مختلف امریکی خواتین کے کام اور کامیابیوں کو اعزاز دینے کے لیے ایک چار سالہ پروگرام ہے جس کے تحت2022سے 2025 تک جاری کیے جانے والے نئے کوارٹرز (پچیس سینٹ کے سکے) پر ان خواتین کی مزید پڑھیں

امریکہ میں خواتین پناہ گزینوں کو خود مختار بنانے کا پروگرام

امریکہ میں بیشتر خواتین پناہ گزینوں کے پاس نوکری تلاش کرنے کے لیے مناسب ہنر نہیں ہوتا جس کے سبب وہ معاشی طور پر خود مختار نہیں ہوتیں۔ شکاگو میں ایک نوجوان لڑکی نے پناہ گزین خواتین کی مدد کے لیے ملبوسات تیار کرنے والی ایک کمپنی بنائی ہے جہاں وہ ایسی خواتین کو سلائی سکھاتی مزید پڑھیں

برطانوی وزیرِ اعظم جانسن پر کرونا لاک ڈاؤن میں ‘مے نوش پارٹی’ کا الزام

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے ایک ٹی وی چینل آئی ٹی وی کے ایک براڈکاسٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لیک ہونے والی ایک ایسی ای میل دیکھی ہے جس میں 2020 میں کرونا لاک ڈاؤن کے دوران وزیرِ اعظم بورس جانسن کے عملے کو وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤئنگ مزید پڑھیں

امریکہ: کامیاب خواتین کے اعزاز میں سِکّوں کا اجراء

واشنگٹن —  یونائیٹڈ اسٹیٹس منٹ (امریکہ کی ٹکسال) نے پیر کے روز امریکن ویمن کوارٹرز پروگرام شروع کیا جو مختلف امریکی خواتین کے کام اور کامیابیوں کو اعزاز دینے کے لیے ایک چار سالہ پروگرام ہے جس کے تحت2022سے 2025 تک جاری کیے جانے والے نئے کوارٹرز (پچیس سینٹ کے سکے) پر ان خواتین کی مزید پڑھیں

وبا کی شکار دنیا کو مزید کن خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  عالمی اقتصادی فورم نے منگل کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی اور خلا میں پہنچنے کی دوڑ دنیا کی معیشت کے لیے ابھرتے ہوئے خطرات ہیں جو کہ موسمیاتی تبدیلی اور کرونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا کو پہلے سے درپیش مسائل میں اضافے کا سبب ہیں۔ عالمی مزید پڑھیں

امریکہ: اقلیتی برادری میں اسلحہ خریدنے کے رجحان میں اضافہ

امریکہ میں گزشتہ چند برسوں کے دوران اقلیتی برادریوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم انہیں حفاظت کے نئے راستے ڈھونڈنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اقلیتی برادری کی جانب سے اسلحہ خریدنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ کیا زیادہ لوگوں کے اسلحہ رکھنے سے جرائم میں کمی لائی جا سکتی مزید پڑھیں