جنوبی کوریا : زیر تعمیر عمارت کا حصہ گرنے سے 6 افراد لاپتا

سیئول : جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت کا بیرونی حصہ منہدم ہوگیا ہے سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے جنوب مغربی شہر گوانگجو میں زیر تعمیر عمارت کی بیرونی دیوار گر نے سے ایک مزدور زخمی اور 6افراد لاپتا ہو گئے۔ واقعہ دارالحکومت سیئول سے تقریباً 330 کلومیٹر جنوب میں گوانگجو میں تعمیراتی مقام مزید پڑھیں

افغان عوام کے لیے امریکہ کی30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی امداد کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ نے منگل کے روز افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی مد میں 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے؛ جبکہ اقوام متحدہ نے رکن ممالک سے پانچ ارب ڈالر کی امداد کی اپیل کی ہے جو آج تک کسی بھی ایک ملک کے لیے کی گئی سب مزید پڑھیں

کامیاب امریکی خواتین کی کندہ شبیہ والے سکوں کا اجرا

واشنگٹن —  یونائیٹڈ اسٹیٹس منٹ (امریکہ کی ٹکسال) نے پیر کے روز امریکن ویمن کوارٹرز پروگرام شروع کیا جو مختلف امریکی خواتین کے کام اور کامیابیوں کو اعزاز دینے کے لیے ایک چار سالہ پروگرام ہے جس کے تحت2022سے 2025 تک جاری کیے جانے والے نئے کوارٹرز (پچیس سینٹ کے سکے) پر ان خواتین کی مزید پڑھیں

امریکہ: کامیاب خواتین کے اعزاز میں سِکّوں کا اجراء

اینجلو کی شبیہ والا سکہّ اُن پانچ نئے سکوّں میں سے ایک ہے جو اس سال جاری کئے جائیں گے۔ اُن میں سے ہر ایک پر اُن معروف خواتین کی شبیہ ہو گی جنہوں نے اپنے پیشے اور ادارے کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں

امریکہ کا افغان عوام کے لیے 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

امریکہ کی سلامتی کونسل کی ترجمان ایملی ہورن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے لیے اعلان کردہ امداد براہ راست یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ سے انسانی امداد کی غیر سرکاری تنظیموں کو فراہم کی جائے گی

‘سائبرسیکیورٹی اور آب و ہوا کا بحران بڑھتا جا رہا ہے: عالمی رپورٹ’

ویب ڈیسک —  عالمی اقتصادی فورم نے منگل کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی اور خلا دنیا کی معیشت کے لیے ابھرتے ہوئے خطرات ہیں، جو کہ موسمیاتی تبدیلی اور کرونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والے درپیش چیلنجوں میں اضافے کا باعث ہیں۔ عالمی خطرات سے متعلق جاری ہونے والی مزید پڑھیں

2021 اب تک کا پانچواں گرم ترین سال تھا، یورپی سائنس دان

ویب ڈیسک —  موسمیاتی تبدیلی پر نگاہ رکھنے والے یورپی یونین کے ادارے، ‘کوپرنیکس سی 35’ نے بتایا ہے کہ 2021 تپش کے ریکارڈ کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں گرم ترین سال تھا، جس کی وجہ کرہ ارض پر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور میتھین گیس کی مقدار اونچی ترین سطح ہے جو ہماری زمین مزید پڑھیں

قازقستان میں تعینات روسی فورسز دو روز میں چلی جائیں گی، صدر قاسم جومارت

ویب ڈیسک —  منگل کو قازقستان کے صدر نے اعلان کیا کہ روسی زیر قیادت سیکیورٹی اتحاد نے اپنا مشن مکمل کر لیا ہے اور دو روز میں ان کی واپسی شروع ہو جائے گی۔ پچھلے ہفتے یہ فوجی قازقستان میں ہنگاموں اور بدامنی کو کنٹرول کرنے کے لیے تعینات کیے گئے تھے۔ سابق روسی مزید پڑھیں

امریکا کا افغان عوام کیلیے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی حکومت نے افغان عوام کے لیے 308 ملین ڈالرز امداد کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2021ء سے افغانستان کے لیے 782ملین ڈالرز دیے جاچکے ہیں‘ افغانستان کے لیے 10 لاکھ کورونا ویکسین بھی فراہم کی جائیں گی‘ امداد یو ایس ایڈ ، غیر سرکاری تنظیموں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی اسپین کے نائبین کی کانگریس کی صدر سے ملاقات

میڈرڈ(اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے میڈرڈ میں اسپین کے نائبین کی کانگریس کی صدر میری شل بتیت سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کے حوالے سے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ فریقین نے دونوں ممالک کی پارلیمان کے درمیان مزید پڑھیں