کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کو نئے اسکینڈل کا سامنا

کرسمس پارٹی کے تنازعہ کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک اور سکینڈل کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقد کی گئی جس میں درجنوں اعلیٰ حکام شریک ہوئے، جس کی تحقیق پولیس کر رہی ہے۔پولیس مزید پڑھیں

فلسطینی شہری نے گاڑی کی ٹکر سے اسرائیلی فوجی کچل دیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں شمال مغربی رملہ میں حلیمش یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اوبل اسٹرا ماڈل کی سرخ رنگ کی گاڑی سے حلیمش کالونی کے قریب ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون ، خواتین سمیت 16 فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی پولیس نے جزیرہ نما نقب کے الاطرش گائوں سے 16 شہریوں کو گرفتار کیاہے جن میںتین خواتین بھی شامل ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض پولیس نے نقب کے علاقے میں ایک بڑے پیمانے پر گرفتاری مہم شروع کی۔ جس کا مرکز الاطرش گاں میں تھا۔رہائشیوں نے اطلاع دی مزید پڑھیں

امریکہ: کامیاب خواتین کے اعزاز میں سِکوں کا اجرا

واشنگٹن —  یونائیٹڈ اسٹیٹس منٹ (امریکہ کی ٹکسال) نے پیر کے روز امریکن ویمن کوارٹرز پروگرام شروع کیا جو مختلف امریکی خواتین کے کام اور کامیابیوں کو اعزاز دینے کے لیے ایک چار سالہ پروگرام ہے جس کے تحت2022سے 2025 تک جاری کیے جانے والے نئے کوارٹرز (پچیس سینٹ کے سکے) پر ان خواتین کی مزید پڑھیں

دنیا کے طاقت ور پاسپورٹس کی نئی فہرست، پاکستان آخری نمبروں پر

ویب ڈیسک —  دنیا کے کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقت وَر ہے؟ کہاں کے شہری کتنے ممالک میں بغیر ویزا جا سکتے ہیں اور پاسپورٹ کی رینکنگ میں پاکستان کس نمبر پر ہے؟ ان تمام تفصیلات پر مشتمل نئی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ پاسپورٹ کی یہ رینکنگ لندن کی ایک فرم ‘ہینلی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں جمعرات کو ‘منی بجٹ’ پر ووٹنگ متوقع، اپوزیشن کی حکمتِ عملی طے

اسلام آباد —  پاکستان میں حزب اختلاف نے مالیاتی ضمنی بل (منی بجٹ) لانے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے منظوری میں اس کی حمایت نہیں کرسکتی۔ حزبِ اختلاف نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو قومی اسمبلی سے منی بجٹ کی منظوری کے وقت ایوان کے مزید پڑھیں

ووٹنگ رائٹس بل: صدر بائیڈن نے سینیٹ قوانین میں تبدیلی کی حمایت کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس نے ووٹنگ رائٹس بل کی حمایت کے سلسلے میں منگل کو امریکی ریاست جارجیا کا دورہ کیا۔ مذکورہ بل کی منظوری سے انتخابات میں وفاق کا اثرو رسوخ بڑھ جائے گا۔ صدر جو بائیڈن ووٹنگ کے حق سمیت سینیٹ قوانین میں تبدیلی مزید پڑھیں

ہالی وڈ گائیڈ: برفانی طوفان میں پھنس جائیں تو کیا کریں؟

کراچی —  امریکہ کی ریاست ورجینیا میں گزشتہ ہفتے برفانی طوفان کی وجہ سے متعدد افراد پریشان ہوئے اور اس طرح کی برف باری پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں بھی ہوئی۔ لیکن مری میں سیاحوں کی ہلاکت کے واقعات نے اس بحث کو جنم دیا کہ برفانی طوفان کے دوران سیاح خود کو کس مزید پڑھیں

عثمان مرزا کیس: متاثرہ لڑکی کے بیان سے مکرنے کے باوجود ملزمان کو سزا ہو سکتی ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کیے جانے کے کیس میں لڑکی کی طرف سے عدالت میں ملزمان کو پہچاننے سے انکار کے بعد حکومت نے خود اس کیس کی پیروی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بدھ کو پاکستان کے وزیرِ مزید پڑھیں