لاک ڈاون کرسمس پارٹی: وزیر اعظم جانسن کی معذرت

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اس بات پر معذرت کی ہے کہ سال 2020ء میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے لان میں ایسے وقت ایک پارٹی کا انعقاد کیا گیا جب کرونا وائرس کے دوران لندن میں لاک ڈاؤن تھا۔ تاہم، انھوں نے مستعفی ہونے کے متعلق حزب مخالف کے مطالبے مزید پڑھیں

بھارتی مسلمانوں کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقاریر کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

ویب ڈیسک —  بھارت کی اعلٰی عدالت نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کے بارے میں ایک اپیل کی سماعت کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے تین ججوں نے کہا کہ وہ اتراکھنڈ ریاست کی حکومت کو نوٹس بھیج رہے ہیں کہ سپریم کورٹ آئندہ ہفتے اس مزید پڑھیں

بائیڈن نے سینیٹ قوانین میں تبدیلی کی حمایت کردی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدرجو بائیڈن نے سینیٹ کے قواعد و ضوابط میں تاریخی تبدیلیوں کی حمایت کردی۔ ڈیموکریٹ صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ ووٹنگ سسٹم میں ایسی اصلاحات کے حق میں ہیں، جو اپوزیشن پارٹی ری پبلکن کی حمایت کے بغیر ہی منظور کی جا سکتی ہوں۔ واضح رہے کہ سینیٹ میں زیادہ مزید پڑھیں

رام اللہ میں فلسطینی نے اسرائیلی فوجی کو کچل دیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے شمال مغربی شہر رام اللہ میں حلیمش یہودی کالونی کے قریب فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا۔ واقعے میں اسرائیلی فوج زخمی ہوگیا،جس کے بعد قابض فوج نے علاقے کو سیل کردیا اور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔دوسری جانب اسرائیلی پولیس نے جزیرہ نما نقب مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم نے قوم سے معافی مانگ لی

لندن (انٹرنیشنل ڈٰیسک) کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے قوم سے معافی مانگ لی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران ڈاؤننگ اسٹریٹ پارٹی میں شرکت پر کہا کہ وہ تقریب میں قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے مزید پڑھیں

امارات، اسرائیلی شرکت پر عرب ادیب نالاں ، کتب میلے کا بائیکاٹ

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیجی ممالک کے ادیبوں، مصنفین اوردانشوروں نے ’’ایمریٹس ائرلائن فیسٹیول آف لٹریچر ‘‘کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ یہ کتب میلہ آیندہ ماہ فروری میں شروع ہونے والا ہے۔ فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی عرب تنظیم ’گلف کولیشن اگینسٹ نارملائزیشن کے ترجمان کے مطابق یہ بائیکاٹ اسرائیلی ناول نگار اور مزید پڑھیں

برطانیہ میں بادشاہت کیخلاف سوشل میڈیا مہم ، خاتمے کا مطالبہ

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں بادشاہی نظام کے مخالف گروپ ریپبلک نے سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کے جشن سے قبل ملک میں ’ناٹ این ادر 70‘ مہم کا آغاز کردیا ۔ ریپبلک گروپ کے چیف ایگزیکٹیو گراہم اسمتھ نے بادشاہت کو ایک گھٹیا ادارہ قرار دے دیا ہے۔ برطانیہ میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ترکمانستان : 50برس سے بھڑکنے والی آگ بجھانے کا حکم

اشک آباد (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے ’جہنم کا دروازہ‘کے نام سے مشہور آگ کے گڑھے کو بند کرنے کاحکم دے دیا۔ دارالحکومت اشک آباد سے 260 کلومیٹر دور صحرائے قراقم میں واقع اس گڑھے میں 50 سالوں سے آگ جل رہی ہے ۔ اسے 1971 ء میں سوویت یونین مزید پڑھیں

بھارت ، عدالت عظمٰی نے نفرت انگیز تقاریر پر حکومت سے جواب طلب کرلیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہا پسند رہنما کی جانب سے مسلمانوں کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر عدالت عظمیٰ نے ریاست اترکھنڈ کی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس این وی رمانا کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے ہردوار میں نفرت انگیز تقریر کے مزید پڑھیں

حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی قطر میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطری دارالحکومت دوحہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر عبداللہیان نے کہا کہ فلسطین سے متعلق ایران کا موقف اصولی اور مستقل ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ دونوں رہنماؤںکے درمیان ہونے مزید پڑھیں