پاکستان نے دنیا کی پانچ بڑی ایٹمی قوتوں کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے اور کسی جوہری تصادم سے بچنے کے عہد کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی-5 مشترکہ بیان سے متعلق سوالات کے جواب میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جوہری جنگ کی روک تھام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ: اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں 40 سال کے دوران ریکارڈ اضافہ

اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی میں گزشتہ چار عشروں میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے خیال کیا جا رہا ہے کہ امریکی فیڈرل ریزرو رواں برس مارچ میں سود کی شرح میں اضافہ کر سکتا ہے۔
بھارتی مسلم خواتین کی آن لائن جعلی نیلامی؛ ‘سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا ردِ عمل دوں’
ویب ڈیسک — اب سے کچھ روز پہلے تک بھارتی نژاد آمنہ کوثر امریکہ کی ایک ریاست میں اپنے خاندان کے ساتھ پر سکون زندگی بسر کر رہی تھیں۔ پھر انہیں بھارت سے ایک دوست کی فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کا نام بھی بلی بائی ایپ پر دیکھا مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن کرسمس پارٹی: برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کی معذرت
ویب ڈیسک — برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن نے اس بات پر معذرت کی ہے کہ سال 2020ء میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے لان میں ایسے وقت ایک پارٹی کا انعقاد کیا گیا جب کرونا وائرس کے دوران لندن میں لاک ڈاؤن تھا۔ تاہم، انھوں نے مستعفی ہونے کے متعلق حزبِ اختلاف کے مطالبے مزید پڑھیں
قرضوں کا بوجھ اور ماحولیاتی مسائل: پاکستان نئے سال کے بڑے خطرات کے لیے کتنا تیار ہے؟
کراچی — عالمی معاشی فورم یعنی ورلڈ اکنامک فورم کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں پاکستان کی معیشت کو جن پانچ بڑے چیلنجز کا سامنا رہے گا ان میں قرضوں کے حجم سے پیدا شدہ صورتِ حال اور شدید موسمی حالات سرِ فہرست ہیں۔ پاکستان میں اشیا کی قیمتوں کے بڑھتے ہوئے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے سینئر سرکاری ڈاکٹرز ملازمتیں کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟
پشاور — پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹشز (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے نفاذ کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج جاری ہے۔ کئی سینئرز ڈاکٹروں نے ملازمتیں چھوڑنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ مذکورہ ایکٹ کے تحت حکومت میڈیکل کالجز سے منسلک بڑے اسپتالوں کو نجی شراکت داروں کے ساتھ مل کر چلانا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ: ‘انکوائری کی ضرورت نہیں، پوری ریاست مری واقعے کی ذمے دار ہے’
ویب ڈیسک — اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ مری واقعے کی انکوائری کی ضرورت ہی نہیں۔ پوری ریاست اس کی ذمے دار ہے لیکن انگلیاں ‘این ڈی ایم اے’ کی جانب اُٹھتی ہیں۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے عاصم علی رانا کے مطابق مری کے رہائشی مزید پڑھیں
سعودی عرب: ڈاکار ریلی میں پہلی بار صرف خواتین پر مشتمل ٹیم کی شرکت
No media source currently available
سیلنگ کلب گرانے کے خلاف نیوی کی درخواست، ‘ضابطے کے مطابق رجوع کیا جائے’
ویب ڈیسک — پاکستان نیوی نے راول ڈیم کے کنارے بنائے گئے نیوی سیلنگ کلب اور نیوی گالف کورس کو غیر قانونی قرار دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے جمعرات کو رجوع کیا۔ تاہم عدالت نے نیوی کے وکلا کو ہدایت کی کہ وہ ضابطے کے مطابق عدالت سے رجوع کریں۔ پاکستان نیوی مزید پڑھیں
ترکی کا معاشی بحران: کیا ایردوان اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں؟
کراچی — ترکی میں گزشتہ سال کے اواخر سے صدر طیب ایردوان کی خارجہ پالیسی کے جارحانہ انداز میں میں تبدیلی آ رہی ہے۔ بدلتے عالمی حالات اور اپنے معاشی چیلنجز کی وجہ سے ترکی نے آئندہ برس کے لیے اپنے اہداف بھی اسی حکمتِ عملی کے تحت ترتیب دیے ہیں۔ ترک حکومت کے حامی مزید پڑھیں