No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
جینو سائیڈ واچ نے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی پر الرٹ جاری کردیا
واشنگٹن: بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری کردیا گیا۔ الرٹ عالمی تنظیم جینو سائنڈ واچ نے جاری کیا۔ جینوسائیڈ واچ کا کہنا ہے کہ بھارت اس وقت مسلمانوں کی نسل کشی کے آٹھویں مرحلے میں ہے، بھارت مسلمانوں کی مکمل نسلی پامالی سے صرف ایک قدم دور ہے۔ عالمی تنظیم نے مزید پڑھیں
بدنام زمانہ گوانتانا موبے جیل 5 قیدی رہا کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکا نے بدنام زمانہ گونتانا موبے جیل سے مزید پانچ قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کُل 46 قیدیوں میں سے 5 کو رہا کیا جائے گا، رہائی پانے والوں میں یمن کے 3، صومالیہ اور کینیا کا ایک، ایک قیدی شامل ہے۔ خبر ایجنسی مزید پڑھیں
ایرانی ایجنٹ پرامریکا مخالف مواد فراہمی کا الزام،خاتون سمیت 5اسرائیلی گرفتار
سوشل میڈیا پر خود کو یہودی ظاہر کرنے والے ایرانی ایجنٹ کو امریکہ مخالف معلومات فراہم کرنے پر 5 اسرائیلی مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی شِن بیت نے 5 اسرائیلیوں کو ایرانی ایجنٹ سے امریکا کی اندرونی معلومات بذریعہ سوشل میڈیا شیئر کرنے پر مزید پڑھیں
شمالی کوریا میزائل تجربات،امریکا نے شمالی کوریا اور روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی
امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے پے در پے میزائل تجربات، جن میں پچھلے ہفتے کے بعد سے 2 آزمائشی تجربات بھی شامل ہیں، کے بعد پہلی بار اس کے ہتھیاروں کے پروگرام پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ چھ کورین مزید پڑھیں
فرانس نے یہودی مخالف ریمارکس پر مسجد کو بند کر دیا
فرانس کے شہر کین میں نے یہود مخالف ریمارکس دینے کی وجہ سے مسجد کو بند کر دیا گیا ہے۔فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن کے مطابق کین کی مسجد یہود مخالف بیانات پر بند کی گئی ہے جبکہ مسجد نے حکومت کی جانب سے کالعدم کی گئی دو تنظیموں کی حمایت کی خلاف ورزی بھی مزید پڑھیں
بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں حجاب پر پابندی، طالبات کا اظہار برہمی
بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے بالا گاڑی میں سرکاری کالج نے حجاب پر پابندی لگادی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک میں بھی گزشتہ چند ماہ سے ہندو انتہا پسندوں کی دیدہ دلیری بڑھ گئی ہے، نفرت کی آگ اب تعلیمی اداروں میں بھی بھڑکائی جارہی ہے۔ریاست کرناٹک کے سرکاری مزید پڑھیں
افغانستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز سے زائد کی امریکی امداد
No media source currently available
افغانستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز سے زائد کی امریکی امداد

امریکہ نے بھوک اور افلاس میں مبتلا افغان عوام کے لیے 30 کروڑ ڈالرز سے زائد کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امدادی پیکج اس وقت سامنے آیا ہے جب اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا تھا کہ افغانستان کی نصف آبادی کو شدید بھوک کا سامنا ہے۔ امریکہ اب تک افغانستان کو کتنی امداد فراہم مزید پڑھیں
‘پہلے بات کرنا مشکل تھی، اب ناممکن ہوتی جا رہی ہے’
ویب ڈیسک — اب سے کچھ روز پہلے تک بھارتی نژاد آمنہ کوثر امریکہ کی ایک ریاست میں اپنے خاندان کے ساتھ پر سکون زندگی بسر کر رہی تھیں۔ پھر انہیں بھارت سے ایک دوست کی فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کا نام بھی بلی بائی ایپ پر دیکھا مزید پڑھیں