چین میں غیرملکی سرمایہ کاری کا کل حجم 11 کھرب یوان سے تجاوز کر گیا 

بیجنگ: چین کی وزارت تجارت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ، 2021 میں چین میں غیرملکی سرمایہ کاری کا کل حجم 11 کھرب یوان سے متجاوز ہو چکا ہے جو کہ ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔چینی میڈ یا کے مطا بق 2021  میں چین میں غیرملکی سرمایہ کاری کی کل مالیت  11 کھرب 49 ارب مزید پڑھیں

بھارت کا ‘ایک اور جھوٹا فلیگ آپریشن’ کرنے کا ‘حقیقی امکان’ ہے، عاصم افتخار

بھارت کی جانب سے ایک اور جھوٹا فلیگ آپریشن کا ‘واضح امکان’ ہے، ترجمان دفترخارجہ دفترخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ پڑوسی ملک بھارت ‘ایک اور جھوٹا فلیگ آپریشن’ کرسکتا ہے ، جس کا ‘حقیقی امکان’ ہے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی مزید پڑھیں

کیٹیگری بی اور سی ممالک سے آنے والوں پر سفری پابندیوں میں نرمی

کراچی: بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ائیر ٹریول پالیسی تبدیل کردی گئی، پاکستان نے سفری پابندیوں میں مزید نرمی کرتے ہوئے اومی کرون پھیلاو والے مختلف ممالک کے لیے مختص کردہ کیٹگری بی اور سی ختم کر دی ہے۔ کسی بھی ملک سے ویکسین شدہ ،غیر ملکی اور پاکستانی اب پاکستان آ مزید پڑھیں

مریضوں کے جگر پر آٹوگراف کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ

لندن: برطانیہ میں طبی تاریخ کا ایک عجیب وغریب واقعہ ہوا ہے جس میں ایک ممتاز سرجن کی رجسٹریشن کینسل کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے دورانِ علاج دو مریضوں کے جگر پر اپنا نام یا نام کے الفاظ بطور آٹوگراف کندہ کئے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سرجن سائمن بریم ہال مزید پڑھیں

سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز

سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز کی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کاربیٹ مین کی گاڑی لگتی ہے اور اپنے جدید ترین ڈیزائن کی بنیاد پر رن وے کے بغیر سیدھا اوپر اٹھنے والے کار ہے جس کی کامیاب آزمائش دبئی میں کی گئی ہے۔برطانوی کمپنی بیل ویدر نے اسے مزید پڑھیں

سائبیریا کی منفی20ڈگری کی ٹھنڈ میں تنہا پائی گئی نوزائیدہ بچی مکمل فٹ قرار

ماسکو: سائبیریا میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ کی ٹھنڈ میں تنہا پائی گئی نوزائیدہ بچی کو مکمل فٹ قرار دے دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نوزائیدہ  بچی سائبیریاکے سوسنوکا گائوں کے قریب ایک دور دراز سڑک پر انڈے کے ڈبے سے پانچ نوعمر بچوں کو ملی۔ نوعمر بچوں میں سے ایک کے والدین اس مزید پڑھیں

نئے سعودی قانون کے تحت ہراسیت کیس میں سزا یافتہ شخص کی پہلی مرتبہ تشہیر

ریاض: سعودی عرب میں انسداد ہراسیت کے ترمیمی قانون کے تحت جنسی ہراسانی کے کیس میں سزا یافتہ شخص کی اخبار میں پہلی مرتبہ تشہیرکی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مدینہ منورہ میں ایک عدالت نے سعودی شہری یاسرمسلم العراوی کی عوامی شناخت کا حکم دیا تھا۔اس کے بعد اس کا نام اخبار مزید پڑھیں

پاکستان میں گزشتہ سال شرح نمو میں حیران کن بہتری رہی، عالمی بینک

عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقامی طلب میں بہتری، ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے، جزوی لاک ڈاؤن اور موافق مالیاتی پالیسی کے باعث پاکستان میں گزشتہ سال شرح نمو حیران کن رہی۔ عالمی بینک کی ‘عالمی اقتصادی تناظر رپورٹ 2022‘ میں عندیہ دیا گیا ہے کہ وبا کے مزید پڑھیں

سعودی، چینی اشتراک سے تعمیرات میں غیردھاتی مواد کے فروغ کے لیے مرکزقائم

ریاض: سعودی عرب کی تیل کی بڑی کمپنی آرامکو اور چین کی بلڈنگ میٹریل اکیڈمی (سی بی ایم اے)نے عمارت سازی اور تعمیراتی شعبے میں غیردھاتی مواد کے استعمال کومزید فروغ دینے کے لیے این ایکسل کے نام سے ایک نیاغیردھاتی فضیلت اوراختراعی مرکزقائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے ایک بیان مزید پڑھیں

جاپان، کورونا مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ، پانچ ہزار سے زائد کیس رپورٹ

ٹوکیو: جاپان میں کورونا کیسز کی تعداد میں گزشتہ سال ستمبر کے بعد سے اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے جاری ہونے والے اعداد و شمارمیں کہاگیاکہ گزشتہ روز ٹوکیو میں 2198 جبکہ اوساکا میں 1711، اوکیناوا میں 1644 کیسز ریکارڈ کیے گئے۔رپورٹس کے مطابق ٹوکیو میں گزشتہ سال ستمبر مزید پڑھیں