اسلام آباد — پاکستان کی قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) کی کثرت رائے سے منطوری دے دی ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے رات گئے تک جاری رہنے والے اجلاس میں ضمنی مالیاتی بل کی شق وار منظوری دی گئی۔ بل کی منظوری کا عمل شروع ہوا تو حزب اختلاف کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین روس تنازع میں شدت، یورپ میں جنگ کاخطرہ بڑھ گیا
ویب ڈیسک — پولینڈ کے وزیرخارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ یورپ اس وقت اسی طرح جنگ کے قریب پہنچ چکا ہے جیسا کہ وہ 30سال پہلے تھا۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے موقع پرسامنے آیا ہے جب یوکرین اور روس کے معاملے پر جاری تناؤ کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں ہو رہی مزید پڑھیں
یوکرین روس تنازع میں شدت، یورپ میں جنگ کاخطرہ بڑھ گیا

پولینڈ کے وزیر خارجہ زیبگنیو نے کہا ہے کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ‘او ایس سی ای’ کے علاقے میں جنگ کا خطرہ اس سے کہیں زیادہ ہے جتنا 30 سال پہلے تھا۔
افغان تارکین وطن امریکہ منتقلی کے پی ٹو پروگرام میں کیوں دلچسپی نہیں لے رہے؟

پی ٹو ویزے کے لیے وہ افراد اہل ہیں جنہوں نے افغانستان میں امریکی حکومت، امریکہ میں قائم کسی میڈیا تنظیم اور غیر حکومتی ادارے کے لیے کام کیا ہو اور لازمی طور وہ امریکہ میں قائم کسی ادارے سے منسلک رہےہوں۔
پروازوں کی منسوخی اور ہزاروں ملازمین کے بیمار پڑنے سے ایئرلائنزکونقصان، رپورٹ

ڈیلٹا ایئر لائنز کمپنی کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر ایڈ باسٹیئن کے مطابق گزشتہ چار ہفتوں کے دوران ایئر لائن کے 8,000 ملازمین کووڈ نائنٹین سے متاثر ہوئے ہیں۔
‘طالبان نے حقوق سے متعلق کامیابیوں کو لپیٹ دیا ہے، پاکستان اور بھارت میں صورت حال ابتر’

ویب ڈیسک — انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت کی طرف سے سال 2021 میں میڈیا، سرگرم کارکنوں اور سیاسی مخالفین کی پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، تاکہ حکومت پر ہونے والی تنقید کو روکا جا سکے۔ اسی طرح افغانستان مزید پڑھیں
سعودی عرب اورانڈونیشیا میں عربی زبان کی تعلیم کے فروغ کے لیے معاہدہ
جکارتہ: انڈونیشیا میں وزارت مذہبی امور نے الشرق سینٹر فار ڈائیلاگ اینڈ سیولائزیشن کے ساتھ تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ریاض میں مرکز برائے تحقیق اور علمی ابلاغ کے تعاون سے انڈونیشیا میں عربی زبان کی تعلیم کو فروغ دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس معاہدے میں مرکز برائے مزید پڑھیں
سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز
سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز کی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کاربیٹ مین کی گاڑی لگتی ہے اور اپنے جدید ترین ڈیزائن کی بنیاد پر رن وے کے بغیر سیدھا اوپر اٹھنے والے کار ہے جس کی کامیاب آزمائش دبئی میں کی گئی ہے۔برطانوی کمپنی بیل ویدر نے اسے مزید پڑھیں
مریضوں کے جگر پر آٹوگراف کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ
لندن: برطانیہ میں طبی تاریخ کا ایک عجیب وغریب واقعہ ہوا ہے جس میں ایک ممتاز سرجن کی رجسٹریشن کینسل کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے دورانِ علاج دو مریضوں کے جگر پر اپنا نام یا نام کے الفاظ بطور آٹوگراف کندہ کئے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سرجن سائمن بریم ہال مزید پڑھیں
کیٹیگری بی اور سی ممالک سے آنے والوں پر سفری پابندیوں میں نرمی
کراچی: بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ائیر ٹریول پالیسی تبدیل کردی گئی، پاکستان نے سفری پابندیوں میں مزید نرمی کرتے ہوئے اومی کرون پھیلاو والے مختلف ممالک کے لیے مختص کردہ کیٹگری بی اور سی ختم کر دی ہے۔ کسی بھی ملک سے ویکسین شدہ ،غیر ملکی اور پاکستانی اب پاکستان آ مزید پڑھیں