جب امریکہ کے صدر نے پہلی بار ہوائی جہاز کا سفر کیا!

صدر روز ویلٹ سے قبل امریکی صدور کے غیر ملکی دوروں کی تاریخ زیادہ طویل نہیں تھی۔ وہ خود اور ان کے پیش رو بیرونِ ملک سفر کے لیے بحری راستہ ہی اختیار کرتے تھے۔ لیکن یہ پہلا موقع تھا کہ صدر کے لیے فضائی سفر کا فیصلہ کیا جارہا تھا۔

کرونا سے امریکی ایئر لائن کو تین ماہ میں چالیس کروڑ ڈالر کا نقصان

واشنگٹن ڈی سی —  زندگی کے دوسرے شعبوں کی طرح اومیکرون وائرس کے امریکہ میں پھیلاؤ نے فضائی سفر کی صنعت کو بھی بڑے پیمانے پر متاثر کیا ہے اور ڈیلٹا ایئر لائن کو دسمبر کے ہفتے میں کئی پروازوں کے منسوخ ہونے کے باعث 408 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ کمپنی کے چیف مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ اینڈریو شاہی اورفوجی اعزازات و مراعات سے محروم

ویب ڈیسک —  برطانوی ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور القابات واپس لے لیے گیے ہیں جس کے بعد اب انہیں‘His Royal Highness’ نہیں پکارا جائے گا۔ شہزادہ اینڈریو کو امریکہ میں جنسی زبردستی کے مقدمے کا سامنا ہے۔ امریکہ میں جنسی جرائم میں سزا یافتہ سرمایہ کار جیفری مزید پڑھیں

بقایاجات کی عدم ادائیگی: ایران،وینزویلا اورسوڈان کا جنرل اسمبلی میں ووٹ کا حق معطل

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ایران، وینزویلا اور سوڈان سمیت آٹھ ممالک اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ کے حق سے محروم ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد کو لکھے مزید پڑھیں

مریض میں خنزیر کا ہی دل لگانے کا انتخاب کیوں کیا گیا؟

طب کے شعبے میں تاریخی اور ایک اہم سنگِ میل اس وقت سامنے آیا جب مریض میں خنزیر کے دل کی پیوندکاری کر کے انہیں نئی زندگی بخشی گئی۔ یونی ورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر کے ماہرین نے خنزیر کے ہی دل کا انتخاب کیوں کیا اور کیا اس کامیابی سے دنیا میں پیوندکاری کے مزید پڑھیں

اسرائیل :4خواتین پر ایران کیلیے جاسوسی کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی خفیہ سروس شن بیت نے 4خواتین اور ایک مرد پر ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزامات عائد کردیے۔ ان لوگوں پر اسرائیل میں واقع تنصیبات اورامریکی سفارت خانوں کی تصاویر لینے کے الزامات ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق چاروں افراد ایران سے ترک وطن کرنے والے یہودی ہیں۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی غلطی سے 2صہیونی اہلکار ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے کیمپ کے اندر فوجی اہل کار کے ہاتھوں غلطی سے 2فوجی افسران ہلاک ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ خصوصی فورسز کے ایک یونٹ میں پیش آیا ۔رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی فوجی نے فلسطینی حملہ آور سمجھ کر غلطی مزید پڑھیں

فنڈ نہ دینے پر اقوام متحدہ میں 11ممالک ووتنگ کیلیے نا اہل

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنی جنرل اسمبلی میں 11 ممالک کا ووٹنگ کا حق معطل کر دیا ۔ اس اقدام کی وجہ ان ممالک کی جانب سے سالانہ واجبات کی عدم ادائیگی ہے۔ اقوام متحدہ کے منشور کے تحت اگر اقوام متحدہ کا کوئی رکن ملک اپنے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر کرتا مزید پڑھیں

امریکا نے شمالی کوریا پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کی جانب سے یکے بعد دیگرے بیلسٹک میزائل کے 3تجربات کے بعد واشنگٹن کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیانگ یانگ کے میزائل پروگرام کے تناظر میں امریکا نے شمالی کوریا پرنئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے شمالی کوریا کی 6 مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے انسانیت سوز سلوک سے 80سالہ فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں صہیونی فوج کے تشدد سے 80سالہ فلسطینی شہری جاں بحق ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق قابض فوج نے بدھ کے روز صبح سویرے چھاپا مارکارروائی کرتے ہوئے عمرعبدالمجید اسد کو حراست میں لے لیا تھا۔ بعد میں وہ ایک عمارت میں اس مزید پڑھیں