جکارتہ: انڈونیشیا میں وزارت مذہبی امور نے الشرق سینٹر فار ڈائیلاگ اینڈ سیولائزیشن کے ساتھ تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ریاض میں مرکز برائے تحقیق اور علمی ابلاغ کے تعاون سے انڈونیشیا میں عربی زبان کی تعلیم کو فروغ دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس معاہدے میں مرکز برائے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مصر: گھر میں خوفناک آتشزدگی 4 بچے جل کر جاں بحق
قاہرہ: گھر میں خوف ناک آتش زدگی کے باعث سامان جل کر خاک ہوگیا ہے قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے علاقے جیزہ کے فلیٹ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 4 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ الم ناک واقعے کے بعد ملک بھر میں رنج وغم کی لہر دوڑ گئی۔مرنے والے بچوں میں سب مزید پڑھیں
سعودی عرب میں خلیجی ممالک کی مشقیں
ریاض: سعودی عرب میں خلیجی ممالک کے درمیان ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران متحدہ عرب امارات کے فوجی دمام کے ہوائی اڈے پر اتررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبے دمام میں خلیجی ممالک کی فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے اماراتی اہل کار سعودی عرب پہنچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مزید پڑھیں
امریکہ: کامیاب خواتین کے اعزاز میں سکوّں کا اجرا
واشنگٹن — یونائیٹڈ اسٹیٹس منٹ (امریکہ کی ٹکسال) نے پیر کے روز امریکن ویمن کوارٹرز پروگرام شروع کیا جو مختلف امریکی خواتین کے کام اور کامیابیوں کو اعزاز دینے کے لیے ایک چار سالہ پروگرام ہے جس کے تحت2022سے 2025 تک جاری کیے جانے والے نئے کوارٹرز (پچیس سینٹ کے سکے) پر ان خواتین کی مزید پڑھیں
امریکہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر
ویب ڈیسک — امریکہ میں گزشتہ برس کے آخری ماہ دسمبر میں بھی مہنگائی مسلسل بڑھتی رہی اور گھروں کے کرائے اور پرانی کاروں کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی میں گزشتہ چار عشروں میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
افغان تارکین وطن امریکہ منتقلی کے ایک پروگرام سے فائدہ کیوں نہیں اٹھا رہے؟
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کے غیر مطبوعہ اعداد و شمار کے مطابق، ان ہزاروں افغان باشندوں میں سے ایک قلیل تعداد کو ویزوں کی پراسسنگ کے لیے سمندر پار منتقل کیا گیا ہے، جو پچھلی گرمیوں میں اعلان کردہ مہاجرین کی دوبارہ آبادکاری کے پروگرام کے تحت امریکہ جانے کے اہل ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں
کیا کہا؟ ٹرک چلانا مردوں کا کام ہے؟
ویب ڈیسک — پاکستان میں خواتین سائیکل، موٹر سائیکل، اوبر اور رکشہ چلاتی نظر آرہی ہیں تو امریکہ میں خواتین ایک قدم اور آگے نکل چکی ہیں۔ ٹرک چلانا جو اب سے کچھ عرصے پہلے تک خالصتاً مرادنہ شعبہ سمجھا جاتا تھا، اب یہاں بھی خواتین کے قدم ایکسیلیریٹر پر نظر آرہے ہیں۔ امریکی ہائی مزید پڑھیں
‘طالبان نے حقوق سے متعلق کامیابیوں کو لپیٹ دیا ہے، پاکستان اور بھارت میں صورت حال ابتر’
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت کی طرف سے سال 2021 میں میڈیا، سرگرم کارکنوں اور سیاسی مخالفین کی پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، تاکہ حکومت پر ہونے والی تنقید کو روکا جا سکے۔ اسی طرح افغانستان مزید پڑھیں
پروازوں کی منسوخی اور ہزاروں ملازمین کے بیمار پڑنے سے ایئرلائنزکونقصان، رپورٹ
واشنگٹن ڈی سی — زندگی کے دوسرے شعبوں کی طرح اومیکرون وائرس کے امریکہ میں پھیلاو نےفضائی سفر کی صنعت کو بھی بڑے پیمانے پر متاثر کیا ہے اور ڈیلٹا ایئر لائن کو دسمبر کے ہفتے میں کئی پروازوں کے منسوخ ہونے کے باعث 408 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ کمپنی کے چیف ایگزیکیٹو مزید پڑھیں
افغان تارکین وطن امریکہ منتقلی کے پی ٹو پروگرام میں کیوں دلچسپی نہیں لے رہے؟
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کے غیر مطبوعہ اعداد و شمار کے مطابق، ان ہزاروں افغان باشندوں میں سے ایک قلیل تعداد کو ویزوں کی پراسسنگ کے لیے سمندر پار منتقل کیا گیا ہے، جو پچھلی گرمیوں میں اعلان کردہ مہاجرین کی دوبارہ آبادکاری کے پروگرام کے تحت امریکہ جانے کے اہل ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں