ایرانی وزیر خارجہ چینی ہم منصب کی دعوت پر وفد کے ہمراہ بیجنگ پہنچ گئے

ایران کے وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر وفد کے ہمراہ بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔دونوں ملکوں کے مابین 25 سالہ تعاون کے پروگرام پر تبادلہ خیال ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان چین کے دورے پر پہنچ ۔ انکی قیادت میں مزید پڑھیں

امریکہ میں بچوں کو اردو سکھانے والی ‘الف ب پ’ کی کہانی

امریکہ میں مقیم پاکستانی والدین کے لیے اپنے بچوں کو اردو زبان سکھانا ایک مشکل کام ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے ڈاکٹر قرۃ العین شبیر نے ‘اردو اسٹوری ٹائم گروپ’ کا آغاز کیا ہے جہاں بچوں کو اردو کہانیاں سنا کر انہیں اردو بولنا اور لکھنا سکھایا جاتا ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی مزید پڑھیں

مارگلہ ہلز پر کاروباری سرگرمیاں: ‘مونال ریسٹورنٹ ایکو سسٹم کی بحالی میں بڑی رکاوٹ تھا’

اسلام آباد —  اسلام آباد ہائی کورٹ نے رواں ہفتے ہی وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو مارگلہ کی پہاڑیوں پر قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے، نیوی گالف کورس کو تحویل میں لینے اور ملٹری ڈائریکٹوریٹ فارمز کے نیشنل پارک کی آٹھ ہزار ایکڑ اراضی پر دعوے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میں اختلاف رائے رکھنے والوں کو ہدف بنایا جارہا ہے، ہیومن رائٹس

انسانی حقوق سے متعلق ایک بین الاقوامی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں حکام نے اختلاف رائے کو دبانے کے لیے سخت قوانین میں توسیع کی ہے اور بھارت میں حکومت مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ امریکا میں قائم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر مزید پڑھیں

چین کے مصنوعی سورج کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ شفقنا سائنس

چین کے نیوکلیر فیوژن ری ایکٹر نے دنیا بھر کے اخبارات اور ٹیلی وژنز پر اس وقت نمایاں جگہ حاصل کر لی جب اس نے ایک مصنوعی سورج تخلیق کیا جو کہ اصلی سورج کی نسبت 5 گنازیادہ گرم تھا۔ زینہوا نیوز ایجنسی کے مطابق اس مصنوعی سورج نے دنیا کا ریکارڈ توڑ دیا کیونکہ مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے 2022کی پہلی سہ ماہی کیلئے بجٹ کی منظوری دیدی

طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد 2022کی پہلی سہ ماہی کیلئے بجٹ اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا ہے جبکہ بجٹ دستاویزات کے مطابق جن خواتین کو ملازمت پر آنے سے روکا گیا ہے انہیں نوکریوں سے نہیں نکالا جائے گا اورتنخواہیں دی جائیں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ مزید پڑھیں

جب امریکہ کے صدر نے پہلی بار ہوائی جہاز کا سفر کیا!

ویب ڈیسک —  یہ نو جنوری 1943 کی بات ہے جب امریکہ کے صدر فرینکلن ڈی روز ویلٹ ایک خصوصی ٹرین پر سوار ہوئے۔ دوسری عالمی جنگ جاری تھی اور جنگی حالات کے پروٹوکول کی وجہ سے صدر کی سفری تفصیلات خفیہ رکھی گئی تھیں۔ صدر روز ویلٹ جس ٹرین میں سوار تھے اس کا مزید پڑھیں