برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا ہے کہ روس امن اور جنگ میں سے کسی ایک راستے کا انتخاب کرلے۔ برسلز میں نیٹو کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں انہوںنے کہا کہ واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کا خیال ہے کہ روس کو کشیدگی میں کمی اور محاذ آرائی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی پابندیاں نظر انداز ، شمالی کوریا کا چوتھا میزائل تجربہ
سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرکے میزائل کا ایک او ر تجربہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز کیے گئے تجربے سے پیانگ یانگ نے اپنے بیان میں نئی امریکی پابندیوں کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل کی دھمکی دی تھی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کوریا مزید پڑھیں
برطانوی پارلیمان میں چینی جاسوس کے روابط کا انکشاف
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 نے انتباہ جاری کیا ہے کہ مبینہ چینی ایجنٹ برطانیہ کی سیاست میں مداخلت کے لیے ارکان پارلیمان سے رابطے میں ہے۔ کرسٹین چنگ لی نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے ایما پر ارکان پارلیمان کو عطیات دیے۔ لیبر پارٹی کے رکن بیری گارڈنر کو 5 برس مزید پڑھیں
سعودی عرب کی مذہبی پولیس کا مستقبل کیا ہو گا؟
ویب ڈیسک — سعودی عرب میں ایک زمانے میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والی مذہبی پولیس جسے کمیشن برائے امر بالمعروف و نہی عن المنکر بھی کہا جاتا ہے، کا مستقبل بدلتے زمانے کے ساتھ غیر واضح ہوتا جا رہا ہے۔ دہشت کی علامت سمجھے جانے والی ڈنڈا بردار مذہبی پولیس کسی زمانے میں مزید پڑھیں
سعودی عرب کی مذہبی پولیس کا مستقبل کیا ہو گا؟
ویب ڈیسک — سعودی عرب میں ایک زمانے میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والی مذہبی پولیس جسے کمیشن برائے امر بالمعروف و نہی عن المنکر بھی کہا جاتا ہے، کا مستقبل بدلتے زمانے کے ساتھ غیر واضح ہوتا جا رہا ہے۔ دہشت کی علامت سمجھے جانے والی ڈنڈا بردار مذہبی پولیس کسی زمانے میں مزید پڑھیں
عراق: ریسٹورنٹ آنے والوں کو مزیدار پکوان پیش کرنے والے روبوٹس
No media source currently available
عالمی معیشت پر کرونا وائرس کے اثرات دو برس تک جاری رہیں گے، اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اگرچہ دنیا کے بعض حصوں میں کووڈ-19 کا نیا ویرینٹ اپنے عروج کو چھونے کے بعد واپسی کے سفر پر ہے اور آئندہ کچھ ہفتوں میں اس وبا کا زور ٹوٹ سکتا ہے، لیکن اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ اور اگلے سال کے دوران عالمی مزید پڑھیں
بھارت: کرونا وائرس کا روایتی علاج، دریائے گنگا میں اشنان اور مقدس پانی کا چھڑکاؤ
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی وبا نے جہاں دنیا بھر میں رہنے سہنے، ملنے جلنے اور معاشرتی طور طریقوں میں تبدیلیاں کی ہیں، وہیں اب مذہبی رسومات کی روایتی طریقوں سے ادائیگی کے انداز میں بھی تبدیلی کے لیے کوششیں ہو رہی ہیں، جس کی ایک نئی مثال جمعے کے روز بھارت میں دیکھنے مزید پڑھیں
یورپی یونین کی یوکرین پر سائبر حملے کی مذمت اور سائبر سیکیورٹی کے لیے مدد کا وعدہ
ویب ڈیسک — یورپی یونین کے حکام نے جمعے کو یوکرین میں ہونے والے سائبر حملے کی مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں سرکاری اور ایمرجنسی سروسز کی ویب سائٹس بند ہو گئی تھیں۔ یورپی یونین نے یہ بھی کہا ہے کہ یوکرین کی مدد کے لیے یورپی یونین اپنے وسائل استعمال میں لائے مزید پڑھیں
چین سرمایہ کاری کے لئے پسندیدہ جگہ ہے ، وال اسٹریٹ جرنل
دی وال اسٹریٹ جرنل نے شائع ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین نے ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ میں گزشتہ برس وینچر فنڈنگ کی ریکارڈ رقم کو راغب کیا جس کی وجہ سے یہ سرمایہ کاری کیلئے پسندیدہ جگہ بنا ہوا ہے۔رپورٹ میں پری چھن انویسٹمنٹ ڈیٹا بیس کے اعدادوشمارکا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے مزید پڑھیں