واشنگٹن حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس خود پر جعلی حملے کرا کے یوکرین پر حملہ کرے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واشنگٹن حکام کا کہنا ہے کہ روس یوکرین پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، اگلا ایک ہفتہ انتہائی اہم ہے، روس یوکرین میں فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عیسائیوں کے عالمی پیشوا پوپ فرانسس کی خفیہ طور پر میوزک شاپ جانے کی ویڈیو وائرل
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی ایک صحافی نے میوزک شاپ سے نکلتے ہوئے ویڈیوبنالی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے .جس پر پوپ فرانسس کاکہنا ہے کہ آپ کے کام کا شکریہ جس نے مجھے مشکل میں ڈال دیا لیکن پتہ ہے میں سب سے زیادہ جس چیز کی کمی محسوس مزید پڑھیں
پلاسٹک ہاتھیوں کی موت کا سبب بن گیا
ویب ڈیسک — "ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں” والا محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا۔ اور اگر اس کی توضیح کی جائے تو یہ جان کر آسودگی محسوس ہوتی ہے کہ کوئی طاقتور ہو تو ذمے داری اس پر ڈالی جا سکتی ہے۔ مگر خود ہاتھی ہی اگر خطرے میں ہو تو عافیت مزید پڑھیں
سفارت کاری کی ناکامی کی صورت میں روس یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے جمعے کے روز تشویش کا اظہار کیا ہے کہ روس یوکرین کو فتح کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے؛ اور اگر سفارت کاری کے ذریعے وہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوا تو روس حملہ کرنے میں دیر نہیں لگائے گا۔ رائٹرز نے خبر دی ہے کہ مزید پڑھیں
نابلس میں فلسطینیوں کی شدید مزاحمت ، آباد کاروں پر پیٹرول بم حملہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینیوں کی جانب سے مزاحمت میں شدت آگئی اور انہوں نے اسرائیلی فوج اور آبادکاروں پر پٹرول بم حملے شروع کردیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فلسطینیوں نے یہودی آباد کاروں کی گاڑی پر پٹرول بم حملہ کیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں
امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت پر مظاہرے
رالی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں پولیس افسر کی گولی سے سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد مظاہرے شروع ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس افسر نے جب سیاہ فام جیسن واکر گولی ماری اس وقت وہ ڈیوٹی پر نہیں تھا۔ واقعے کے بعد فائٹے ویلے کے مقامی لوگوں نے کئی مظاہرے کیے مزید پڑھیں
سوڈان: چاقو حملے میں سیکورٹی اہل کار ہلاک
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں احتجاج کے دوران چاقو حملے میں ایک سیکورٹی افسر ہلاک ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق خرطوم کے مختلف حصوں سے جمع ہونے والے مظاہرین نے صدارتی محل کی جانب مارچ کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے رواں ہفتے سوڈانی دھڑوں کے درمیان مذاکراتی عمل شروع کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
انڈونیشیا: جاوا جزیرے پر زلزلے کے شدید جھٹکے‘ شہریوں میں خوف وہراس
جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف پھیل گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.6تھی، جس سے دارالحکومت جکارتا میں بھی عمارتیں لرز اٹھیں۔ زلزلہ جاوا جزیرے کے جنوب مغرب میں 37 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلے کی وجہ سے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: راجوری میں فائرنگ سے 2 بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر (اے پی پی) بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں 2 بھارتی فوجی پراسرار فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہوگئے۔ سری نگر میں پولیس نے انسانی حقوق کے معروف کارکن احسن اونتو کو گرفتار کر لیا، نظر بند حریت رہنما مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کو مزید پڑھیں
طالبان حکومت نے اپنے سخت ناقد پروفیسر کو رہا کردیا
کابل (آن لائن ) طالبان نے اپنے سخت ناقد اور حکومت پر تنقید کرنے والے نامور یونیورسٹی پروفیسر فیض اللہ جلال کو رہا کردیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے کابل یونیورسٹی کے قانون سیاسیات کے پروفیسر فیض اللہ جلال کو رہا کردیا ہے جبکہ ان کی رہائی کی تصدیق پروفیسر فیض اللہ مزید پڑھیں