کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں پلاسٹک کا کچرا کھا کر 2ہاتھی ہلاک ہوگئے۔ ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سری لنکا میں کوڑا کرکٹ اور پلاسٹک ہاتھیوں کی موت کا سبب بن رہا ہے ۔ حالیہ واقعہ دارالحکومت کولمبو سے 210 کلومیٹر مشرق میں واقع آمپارہ ضلع کے ایک گاؤں پالاکاڈو میں پیش مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانیہ: پاکستان نژاد رکن پارلیمان کو دھمکیوں پر خاتون کو سزا
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں پاکستان نژاد رکن پارلیمان کو دھمکیوں پر خاتون کو ساڑھے 3سال قید کی سزا دے دی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق رکن پارلیمان ناز شاہ کو ایک خاتون سندس عالم کی جانب سے گزشتہ برس اپریل میں قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیں ، جس کے باعث ناز شاہ کو مزید پڑھیں
سعودی عرب نے لبنان سے زرعی درآمدات پر پابندی کیوں عائد کی؟
No media source currently available
پاکستان اور ترکی کی کرنسی میں گراوٹ اور مہنگائی: کیا وجوہات بھی ایک جیسی ہیں؟
کراچی — سال 2021 پاکستان اور ترکی دونوں ہی کے لیے معاشی لحاظ سے اس لیے اہم رہا کہ دونوں ممالک کی کرنسی کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ پاکستان کی کرنسی ‘روپے’ کی قدر میں گزشتہ سال میں 10 فی صد کمی دیکھی گئی جب کہ ترکی کی کرنسی ‘لیرا’ لگ بھگ 40 فی مزید پڑھیں
برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کرنے پر وزیرِ اعظم بورس جانسن کو شدید تنقید کا سامنا
ویب ڈیسک — برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن کو کرونا وبا کے سبب عائد کردہ لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی میں شرکت کرنے پر تاخیر سے معذرت کرنے کے باوجود مشکلات کا سامنا ہے جب کہ ان کے دفتر میں دیگر ہنگامہ خیز اجتماعات کی تازہ رپورٹس بھی سامنے آئی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں مزید پڑھیں
ایغور مسلمانوں کے ساتھ برتاؤ پر چین کا عرب ممالک کی جانب سے حمایت کا دعویٰ
ویب ڈیسک — تیل کی دولت سے مالا مال عرب بادشاہتوں کے اتحاد کے حوالے سے چین کا کہنا ہے کہ گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) نے ایغور مسلمانوں کے ساتھ چین کے متنازع سلوک کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں
یمن میں عر ب اتحاد کی 48اہدافی کارروائیاں،330جنگجوہلاک
صنعاء: یمن کی سرکاری فوج نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے جسے اتحادی فوج اور مقامی مزاحمت کاروں کی معاونت حاصل ہے حاصل ہے نے مآرب گورنری میں مختلف جنگی محاذوں پر حوثیوں کے خلاف زبردست فتوحات حاصل کی ہیں۔ حوثیوں کے خلاف پیش رفت میں عرب اتحاد کی طرف سے فضائی معاونت مزید پڑھیں
بھارتی فوج دنیا کی سب سے سفاک فورس ہے
اسلام آباد:بھارتی فوج دنیا کی سب سے سفاک فورس ہے کیونکہ اس کے اہلکار بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جب بھارت اپنا مزید پڑھیں
مودی بھارت کو مسلمانوں کے قتل عام کی طرف دھکیل رہے ہیں
واشنگٹن : انسانی حقوق کے عالمی نگراں اداروں ایمنسٹی انٹرنیشنل یو ایس اے اور جینوسائیڈ واچ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اسلامو فوبک پالیسیاں اور ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے اشتعال انگیز تقاریر پر انکی خاموشی بھارت کو بڑے مزید پڑھیں
امریکا نے لبنان کوشام سے گیس کے حصول کی اجازت دے دی
بیروت:لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کے دفتر نے کہا ہے کہ امریکی سفیر نے لبنانی حکومت سے کہا ہے کہ انہیں خطے کے ممالک سے توانائی کی سپلائی حاصل کرنے کے منصوبوں کے بارے میں امریکی پابندیوں سے متعلق کوئی تشویش نہیں ہونی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابقوزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں