پیانگ یانگ(انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے میزائل کے تجربات کے دوران ٹرین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا۔ امریکا کے ساتھ تناؤ میں اضافے کے بعد شمالی کوریا نے اپنے بیان میں 2کامیاب تجربات کی تصدیق کی۔ تجربات کے دوران ریل گاڑیوں سے داغے گئے میزائل سے سمندر میں اہداف کو کامیابی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تیونس: صدر قیس سعید کے خلاف احتجاج‘ پولیس کا مظاہرین پر تشدد
تیونس سٹی: تیونس میں پولیس کی جانب تیز دھار پانی کے ذریعے سے مظاہرین کو منتشر کیا جارہا ہے تیونس سٹی (انٹرنیشنل دیسک) تیونس میں صدر قیس سعید کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس مظاہرین پر پل پڑی اور شہریوں کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت میں شہریوں نے مزید پڑھیں
امریکا میں اسرئیل سے روابط کے خلاف مہم
مہم میں کانگریس کے ارکان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایسے امریکی قانون کی حمایت میں ووٹ نہ دیں جواسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی حوصلہ افزائی کا موجب بنے اور ان ممالک کو سزا دیتا ہے جو اس کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور تحقیقی تعلقات قائم کرنے سے انکار کرتے مزید پڑھیں
امریکی پابندیاں مسترد ، ایران اورچین میں معاہدہ
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے ایران پر عائد امریکی پابندیاں مسترد کرکے تہران کے ساتھ معاہدہ نافذ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چین میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ایک ملاقات کے بعد وزیر وانگ ژی نے کہا کہ بیجنگ حکومت ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان 2015ء میں طے پانے والی عالمی جوہری مزید پڑھیں
اومیکرون ، ہانگ کانگ میں 2ہفتے کے لیے بازار بند، پروازیں منسوخ
ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ نے کورونا وائرس کے باعث 2ہفتے کے لیے بازار بند کردیے گئے،جب کہ کئی پروازیں بھی منسوخ ہوگئی ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہانگ کانگ کے حکام نے ایک ماہ کے لیے 150 ممالک کے فضائی آمدو رفت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام اومیکرون قسم کے مزید پڑھیں
یمنی فوج کی مآرب کے محاذوں پر بڑی پیش قدمی
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی فوج نے مآرب کے محاذوں پر بڑی پیش قدمی شروع کردی ۔ حوثیوں کے خلاف پیش رفت میں عرب اتحاد کی طرف سے فضائی معاونت بھی فراہم کی گئی۔یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ مآرب میں حوثی ملیشیا کے خلاف 24 گھنٹے میں 33 فوجی کارروائیاں کی گئیں ،جن مزید پڑھیں
فلپائن کا بھارت سے جہاز شکن میزائل نظام کا معاہدہ
فلپائن نے اپنی بحریہ کی صلاحیت میں اضافے کے لیے بھارت سے ساڑھے 37 کروڑ ڈالر کا جہاز شکن میزائل نظام خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ معاہدے کے تحت بھارت ان میزائلوں کی 3بیٹریاں فراہم کرے گا۔فلپائن کے وزیر دفاع ڈیلفن لورینزانا نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ بھارت اور فلپائن کی حکومتوں کے مابین طے مزید پڑھیں
جنوبی بحرالکاہل میں آتش فشاں پھٹنے سے ٹونگا جزیرے میں سونامی
نوکوالوفا (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی بحرالکاہل میں جزیرہ ریاست ٹونگا کے قریب زیر آب بڑا آتش فشاں پھٹنے سے ملک کے کئی ساحلی علاقے زیر آب آ گئے۔ آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ اور گیس سمندر کی فضا میں 20کلومیٹر اوپر تک پھیل گئی۔ واضح رہے کہ ٹونگا کی آبادی ایک لاکھ 4ہزار ہے۔ The مزید پڑھیں
امریکا نے لبنان کوشام سے گیس خریدنے کی اجازت دے دی
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کہا ہے کہ امریکا نے کوشام سے گیس خریدنے کی اجازت دے دی ہے،جس کے بعد پابندیوں سے متعلق کوئی تشویش نہیں ہونی چاہیے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید مالیاتی بحران کا شکار ملک ، عرب ممالک سے توانائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے مزید پڑھیں
فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان ماحولیاتی معاہدہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان ماحولیات سے متعلق معاہدہ پاگیا،جس کے تحت اسرائیل مغربی کنارے کے 72 چھوٹے فلسطینی دیہات میں فضلہ جمع کرنے کا نظام قائم کرنے میں مالی معاونت کرے گا۔اس سلسلے میں فلسطین میں مقامی حکام بدھ کے روز اسرائیلی بلدیہ کے نمائندوں سے ملاقات کریں مزید پڑھیں