No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ میں مہنگائى 40 سال کی بلند ترین سطح پر، ذمے دار کون ہے؟
No media source currently available
سعودی عرب اور ایران تعلقات بحال کرنے پر رضامند
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں نیا موڑ آگیا۔ سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند ہو گئے۔ تہران ٹائمز کے مطابق سعودی عرب اور ایران پھر سے اپنے سفارتخانے کھولنے کی تیاری کررہے ہیں، رکن ایرانی پارلیمنٹ جلیل رحمانی نے تہران ٹائمز سے گفتگو میں سفارتی بحالی کی تصدیق مزید پڑھیں
امریکا ،عافیہ صدیقی کی رہائی کے نام پر راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ سے ہلاک
ٹیکساس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے راہب کویرغمال بنانے والا شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ٹیکساس میں ’’بیت اسرائیل‘‘ نامی یہودی عبادت گاہ میں مسلح شخص داخل ہوا جس کے بعد اندر سے دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں آنے لگیں۔مسلح شخص نے راہب مزید پڑھیں
افغانستان میں مارچ سے لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان ،مخلوط تعلیم پر پابندی ہوگی،طالبان
کابل(صباح نیوز) امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوںنے ’’ اے پی ‘‘ کو انٹرویو میں بتایا کہ لڑکیوں کے اسکول کھولنے کے انتظامات مزید پڑھیں
امریکا، نامعلوم شخص نے چرچ میں تین افرادکو یرغمال بنالیا، عافیہ کی رہائی کا مطالبہ
ٹیکساس :امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کولیویل میں پولیس ایک ایسے شخص کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے جس نے بظاہر ایک یہودی عبادت گاہ میں کم از کم تین افراد کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق پولیس نے اغوا کار شخص کے ساتھ مذاکرات میں ایک مغوی کو بازیاب کرالیا ہے۔ مزید پڑھیں
لبنان میں ایرانی ایجنٹوں کو کھل کرکھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، امریکی سینیٹر
بیروت:امریکی کانگریس میں خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن ریپبلکن سینیٹر ٹیڈ کروز نے مصری گیس کی شام کے راستے لبنان تک سپلائی کے منصوبے کی وجہ سے لبنان کو سخت انتباہ بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لبنان نے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کی تو بیروت کو بھی کڑی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے مزید پڑھیں
الحدیدہ بندرگاہ پر ایران اسلحہ پہنچانے سے باز نہیں آرہا،سربراہ عرب اتحاد
صنعاء:یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد کی مشترکہ فورسز کے سربراہ جنرل مطلق بن سالم الازیمع نے عرب اتحاد کی زمینی کمان اور کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اجلاس میں جنرل مطلق نے یمنی فوج، عوامی مزاحمت کاروں اور اور یمنی قبائل کی جانب سے پیش کی گئی جانی مزید پڑھیں
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے،امریکی کانگریس میں بریفنگ
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) جینو سائیڈ واچ کے بانی اور ڈائریکٹر گریگوری اسٹینٹن نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق انہوںنے امریکی کانگریس میں بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کی ریاست آسام اور مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے ابتدائی ’علامات اور عمل‘ موجود ہیں۔ان مزید پڑھیں
ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 68 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا
تفتان (آن لائن) ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 68 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کرکے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بہتر روز گار کی تلاش میں ایران سے یورپ جانے وال 68 پاکستانی بغیر سفری دستاویزات کے سفر کر رہے تھے۔