امریکہ میں برفانی طوفان‘ کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ‘ہزاروں پروازیں منسوخ 

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور نزدیکی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔جنوب مشرقی حصوں میں 9 انچ سے زیادہ برف پڑی جبکہ برفانی طوفان رات 8 بجے تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا مارچ سے لڑکیوں کے اسکولز کھولنے کا اعلان،علیحدہ کلاسز ہونگی

طالبان کی عبوری حکومت نےافغانستان میں رواں سال مارچ سے لڑکیوں کے اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا ہیجبکہ نائب وزیر اطلاعات  ذبیح اللہ مجاہد  کا کہنا ہے کہ وزارت تعلیم  سکولوں اور سرکاری جامعات دوبارہ کھولنے کیلئے سخت محنت کر رہی ہے‘بعض صوبوں میں معاشی مسائل کی وجہ سے تاحال سکول بند ہیں‘لڑکیوں اور لڑکوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر‘ دستی بم حملے میں پولیس اہلکار  اور ایک شہری زخمی 

سرینگر کےعلاقے صراف کدل میں دستی بم کے ایک حملے میں پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔سرحد پار سے  آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں نامعلوم حملہ آوروں نے صراف کدل میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور پولیس کی مشترکہ ٹیم پر دستی بم پھینکا، جس مزید پڑھیں

امریکی پابندیاں جوتے کی نوک پہ: شمالی کوریا رواں ماہ چار میزائل  تجربے کرچکا

 شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل تجربے میں 2 میزائل فائرکئے۔ شمالی کوریا ایک مہینے میں 4میزائل تجربے کرچکا ہے  جبکہ جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی جانب سے میزائل فائر  ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شمالی کوریا نے پیرکی صبح کم فاصلے تک مارکرنے والے2 بیلسٹک میزائل فائرکئے   دوسری جانب جاپان مزید پڑھیں

عہدِ کورونا کی کارستانی: غریب مرتے رہے،دنیاکے 10امیرترین افراد کی دولت دُگنی

کوروناکے گزشتہ دو سال کے دوران دنیاکے  10امیرترین افراد کی دولت دُگنی ہوگئی۔ دنیا میں غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہوگئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اس دوران دنیا بھر میں عدم مزید پڑھیں

کابل: صنفی مساوات کے لیے احتجاج کرنے والی خواتین پر کالی مرچ کا اسپرے

کابل میں درجن بھر خواتین نے حقوق نسواں کے نام پر مظاہرہ کرنے کی کوشش کی جسے طالبان حکام نے منتشر کردیا .احتجاجی مظاہرہ کرنے والے خواتین نے طالبان کی جانب سے کالی مرچوں کا اسپرے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں بیس کے مزید پڑھیں

شدید برفباری میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل

 پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں خون جما دینے والی سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور اس حوالے سے برفباری کی بھی مختلف ویڈیوز سامنے آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں شدید برفباری اور سردی میں لوگوں کو نماز کی ادائیگی کرتے دیکھا گیا۔ اس ویڈیو مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے کا واقعہ دہشتگردی قرار دیدیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیکساس میں ایک شخص کی جانب سے سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں گھس کر ربی (یہودی عالم) سمیت 4 افراد کو یرغمال بنانے کے واقعے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یہودی عبادت گاہ کے واقعے پر مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے کا واقعہ دہشتگردی قرار دیدیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیکساس میں ایک شخص کی جانب سے سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں گھس کر ربی (یہودی عالم) سمیت 4 افراد کو یرغمال بنانے کے واقعے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یہودی عبادت گاہ کے واقعے پر مزید پڑھیں