افغانستان: زلزلے کے نتیجے میں12افراد جاں بحق ‘ متعدد زخمی

کابل(اے پی پی)افغانستان کے مغربی علاقے میں پیر کے روز 5.6 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کے روز افغانستان کے مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی وجہ سے مغربی صوبے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:سری نگر میں پولیس کنٹرول روم پر دستی بم سے حملہ

سرینگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم افراد نے ضلع سری نگر میں پولیس کے کنٹرول روم پر دستی بم سے حملہ کیا۔حملہ ضلع کے علاقے بٹہ مالو میں کیاگیا ۔تاہم فوری طورپر کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے مزید پڑھیں

ایران کے 3 سفارتکار سعودی عرب پہنچ گئے،6 سال سے بند دفتر کھول دیا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے3 سفارت کار سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے ملک کے اوآئی سی کا نمائندہ دفتر دوبارہ کھول دیا جو دونوں ملک کے درمیان کشیدگی کے باعث 6سال سے بند تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے پانچویں دور کی کامیابی کے مزید پڑھیں

ابوظہبی میں ڈرون حملے ،پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق

ابو ظبی(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں آگ لگنے کے2 واقعات میںپاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ۔یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ڈرون کے ذریعے حملے کیے جس سے یہ تباہی ہوئی۔اماراتی پولیس کے مطابق ابوظبی میں مصفح کے علاقے میں 3 مزید پڑھیں

طالبان کی سخت گیر پالیسیوں سے خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، ماہرین

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اسلام پسند طالبان حکومت ایسی پالیسیاں وضع کر رہی ہے جس کے نتیجے میں رفتہ رفتہ خواتین اور لڑکیوں کے لیے زندگی بسر کرنا مشکل ہو جائے گا۔ ماہرین کا یہ بیان پیر کے روز مزید پڑھیں

ایرانی نژاد فرانسیسی اسکالر کو دوبارہ جیل بھیج دیا گیا، ایرانی حکام کی تصدیق

ویب ڈیسک —  ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی نژاد ماہر تعلیم فریبا عادل خواہ کو گھر میں نظربندی کے احکامات توڑنے پر دوبارہ گرفتار کر کے جیل میں بند کر دیا گیا ہے۔ عدالتی نیوز ویب سائٹ ‘میزان’ کی 16 جنوری کی خبر میں جوڈیشری کے نائب سربراہ کاظم غریبا بادی کے مزید پڑھیں

نوواک جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہو کر دبئی پہنچ گئے 

 ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہو کر دبئی پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوواک جوکووچ ایئرپورٹ کے لاؤنج سے باہر نکلنے سے گریز کیا، گمان کیا جارہا ہے کہ وہ دبئی میں مختصر قیام کے بعد اپنا اگلا سفر شروع کرینگے تاہم یہ واضح نہیں کہ جوکووچ کا اگلا پڑاؤ کہاں مزید پڑھیں

ایشز سیریز، جشن میں شراب سے بچنے کے لیے عثمان خواجہ اسٹیج چھوڑ گئے

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایشز سیریز کی فتح کا جشن منانے والے ساتھی کرکٹرز سے دور کھڑے ہوگئے جس کی وجہ آسٹریلوی کرکٹرز کا شراب کی بوچھاڑ کرنا تھا۔ کپتان پیٹ کمنز نے جب یہ دیکھا کہ عثمان خواجہ جشن منانے والوں میں موجود نہیں ہیں تو انہوں نے فوری طور پر شراب مزید پڑھیں

سعودی عرب عملی اقدامات کرے تو اپنا سفارت خانہ کھولنے کیلئے تیار ہیں، ایران

تہران: ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے جو 2016 میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث بند کردیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے پانچویں دور کی کامیابی کے بعد آج ایک اہم ملاقات جدہ میں جاری مزید پڑھیں