ڈاکٹر کنگ جونیئر: امریکہ میں نسلی مساوات اور شہری حقوق کی علامت

ویب ڈیسک —  امریکہ میں آج شہری حقوق اور نسلی مساوات کی جدوجہد کرنے والے ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی سالگرہ کی مناسبت سے ‘مارٹن لوتھر کنگ ڈے’ منایا جا رہا ہے۔ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر 15 جنوری 1929 کو پیدا ہوئے تھے لیکن اُن کی یاد میں ہر سال جنوری کے تیسرے پیر مزید پڑھیں

فریبہ ادیلخا نظر بندی کی خلاف ورزی پر دوبارہ جیل میں قید

تہران کی عدالتی اتھارٹی کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ ایرانی نژاد فرانسیسی ماہر تعلیم فریبہ ادیلخا کو نظر بندی کی خلاف ورزی پر دوبارہ جیل میں قید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق پیرس میں موجود فریبہ کے حمایتی گروپ نے ان کی دوبارہ قید پر شدید غصے مزید پڑھیں

امریکہ کی 25 سے زیادہ ریاستوں میں برف باری

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت ملک کی 25 سے زیادہ ریاستوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ برف باری کے نتیجے میں کاروبارِ زندگی متاثر اور سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ریاست نارتھ کیرولائنا اور جارجیا برفباری کی لپیٹ میں ہیں جہاں نیشنل ویدر سروس نے پیر کی شب ایک مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا مارچ سے لڑکیوں کے اسکولز کھولنے کا اعلان،علیحدہ کلاسز ہونگی

طالبان کی عبوری حکومت نےافغانستان میں رواں سال مارچ سے لڑکیوں کے اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا ہیجبکہ نائب وزیر اطلاعات  ذبیح اللہ مجاہد  کا کہنا ہے کہ وزارت تعلیم  سکولوں اور سرکاری جامعات دوبارہ کھولنے کیلئے سخت محنت کر رہی ہے‘بعض صوبوں میں معاشی مسائل کی وجہ سے تاحال سکول بند ہیں‘لڑکیوں اور لڑکوں مزید پڑھیں

امریکہ میں برفانی طوفان‘ کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ‘ہزاروں پروازیں منسوخ 

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور نزدیکی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔جنوب مشرقی حصوں میں 9 انچ سے زیادہ برف پڑی جبکہ برفانی طوفان رات 8 بجے تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں مزید پڑھیں

شہری کی عجیب حرکت، خاتون کو ٹرین کے آگے دھکا دے دیا

برسلز: بیلجیتم کے دارالحکومت برسلز میں نامعلوم شخص نے خاتون کو ٹرین کے سامنے دھکا دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے ایک میٹرو اسٹیشن پر ٹرین کے انتظار میں پلیٹ فارم پر کھڑی ہوتی ہے، جبکہ اس سے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کا آئل ٹینکرز پر مبینہ ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں آئل ٹینکرز دھماکے سے پھٹ گئے، جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں دو دھماکے سنے گئے، جس کے نتیجے میں خؤفناک آگ بھڑک اٹھی، حکام مزید پڑھیں

بغداد 2 دھماکوں سے لرز اٹھا،  دھماکوں میں بنکوں کو نشانہ بنایا گیا، متعدد افراد زخمی 

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 دھماکے ہوئے ‘دھماکوں میں بنکوں کو نشانہ بنایا گیا ‘ متعدد افراد زخمی جبکہ دوسری جانب عراقی فورسز کی ایک کاروائی میں  داعش کے 70 دہشتگردوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ذرائع ابلاغ نے بغداد کی آپریشنل کمان کے حوالے سے رپورٹ مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود مرض اب اتنا سنگین نہیں رہا، سعودی وزارت صحت

سعودی عرب کے وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود یہ مرض اب اتنا سنگین نہیں رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت صحت، داخلہ اور بلدیاتی امور نے اہم بریفنگ دی، سعودی عرب کے وزارت صحت کے ترجمان  نے کہا ہے کہ ہم  اس وقت کورونا سے مزید پڑھیں