بھارت: مودی کی قیادت میں بھارت ایک نسل پرست ریاست بن گئی ہے جہاں مسلمانوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مودی کا غرور بھارت کو آمرانہ حکمرانی کی طرف لے جا رہا ہے جبکہ ان کی انتہاپسندانہ پالیسیوں نے بھارت کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عراق: نئی حکومت کی تشکیل کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری
عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان ملاقاتوں کے جلو میں العربیہ/الحدث کے نامہ نگار نے بتایا کہ قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قآنی بغداد پہنچے ہیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی سمندر پار کارروائیوں کی ذمہ دار تنظیم قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاانی بغداد جانے کے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کے دھڑوں کے رابطے، کیا ‘پرانی متحدہ’ واپس آ رہی ہے؟
لندن — سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے گہری سانس لی، پہلو بدلا، سگریٹ سلگائی اور ٹھہر ٹھہر کر کہا، "آپس میں تلخی کا عنصر کم ہو رہا ہے۔ سب اکھٹے ہو بھی سکتے ہیں۔ مگر فی الحال آملیٹ سے انڈا نہیں بن سکتا۔” تو پھر کئی دہائیوں تک (محاورتاً) ایک دوسرے کے ‘جانی مزید پڑھیں
اپوزیشن جماعتیں عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے پر متفق ہو سکیں گی؟
اسلام آباد — پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں حکومت مخالف لانگ مارچ کے اعلان کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے پر غور کر رہی ہیں۔ تحریکِ عدم اعتماد یا ان ہاؤس تبدیلی کو لے کر حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے درمیان اختلافات کم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
تین بچوں کی اجازت کے باوجود چین میں شرح پیدائش میں کمی کیوں؟
ویب ڈیسک — چین میں گزشتہ سال حکومت کی طرف سے تین بچے پیدا کرنے کی اجازت کے باوجود سن 2021 میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ قومی ادارۂ شماریات کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق چین میں گزشتہ برس ایک ہزار افراد میں شرح پیدائش مزید پڑھیں
رشید ناز: کردار میں ڈوب جانے والا اداکار چل بسا
کراچی — پاکستان فلم اور ٹیلی وژن انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار رشید ناز طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں پیر کو انتقال کر گئے ہیں۔ نو ستمبر 1948 کو پشاور میں پیدا ہونے والے رشید ناز نے اپنے کریئر کا آغاز ستر کی دہائی میں پاکستان ٹیلی وژن کے پشاور سینٹر مزید پڑھیں
ابوظہبی ایئرپورٹ کے قریب مشتبہ ڈرون حملہ، ایک پاکستانی سمیت تین افراد ہلاک
ویب ڈیسک — متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پیر کو ایک مشتبہ ڈرون حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مشتبہ ڈرون حملہ ابوظہبی کے صنعتی علاقے مصفح میں ہوا جہاں آئل سے بھرے تین ٹینکروں میں آگ بھڑک اٹھی اور اس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چھ مزید پڑھیں
عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے شدت پسندوں کی کوششیں، کب کیا ہوا؟
کراچی — امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک یہودی عبادت گاہ میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے خواہاں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ایک بار پھر یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ شدت پسند گروہ یا افراد انہیں امریکی جیل سے رہا کروانے کے لیے لوگوں کو اغوا یا دہشت گردی کی کارروائیاں کیوں کرتے مزید پڑھیں
سرینگر کا کشمیر پریس کلب صحافیوں کے لیے بند کیوں ہے؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کا کشمیر پریس کلب گزشتہ چند روز سے بند ہے جس کے بعد بھارتی کشمیر کے صحافی اور بعض سماجی حلقے اسے آزادیٔ اظہار پر قدغن کی ایک کوشش قرار دے رہے ہیں۔ گو کہ کشمیر پریس کلب کے مرکزی دفتر پر یہ نوٹس لگایا مزید پڑھیں
سرینگر: کشمیر پریس کلب کی الاٹمنٹ منسوخ، معاملہ کیا ہے؟

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کا ‘کشمیر پریس کلب’ گزشتہ چند روز سے بند ہے لیکن اب مقامی حکومت نے کلب کی عمارت کو اپنی تحویل میں لے کر اس کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گو کہ کشمیر پریس کلب کے مرکزی دفتر پر یہ نوٹس لگایا مزید پڑھیں