انقرہ (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی عنقریب دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں سے ایک ہوگا۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع آئدن میں کاغذ کی ایک فیکٹری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ کارخانہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صومالیہ میں خودکش دھماکا حکومتی ترجمان زخمی
موغا دیشو (صباح نیوز) صومالیہ میں حکومتی ترجمان محمد ابراہیم اپنے گھر کے سامنے ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق محمد ابراہیم کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
قازقستان میں سرکاری املاک نذر آتش ،ہلاکتوں کی تعدد 225 ہوگئی
نور سلطان(مانیٹرنگ ڈیسک) قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر شروع ہونے والے ہنگاموں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 225 ہوگئی ہے جن میں 19 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ سرکاری املاک کو بھی نذرآتش کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مزید پڑھیں
بھارت: مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کلاس رومز میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی
ویب ڈیسک — بھارتی ریاست کرناٹک کے سرکاری کالج میں چھ مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کلاس رومز میں داخلے کی تاحال اجازت نہ مل سکی۔ کالج انتظامیہ نے مذکورہ خواتین کو 31 دسمبر سے غیر حاضر قرار دے دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق طالبات کے والدین نے مسئلے کے مزید پڑھیں
مارچ سے لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے، ذبیح اللہ مجاہد
کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ’’اے پی‘‘ کو انٹرویو میں بتایا کہ لڑکیوں کے مزید پڑھیں
بھارت: مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کلاس رومز میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی

ویب ڈیسک — بھارتی ریاست کرناٹک کے سرکاری کالج میں چھ مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کلاس رومز میں داخلے کی تاحال اجازت نہ مل سکی۔ کالج انتظامیہ نے مذکورہ خواتین کو 31 دسمبر سے غیر حاضر قرار دے دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق طالبات کے والدین نے مسئلے کے مزید پڑھیں
کیا ‘فیسٹولا’ مرض کا علاج ممکن ہے؟
No media source currently available
مری واقعہ: سیاحوں کے لیے نئے ضوابط، بغیر پارکنگ والے کاروباری مراکز سیل کرنے کی سفارش
اسلام آباد — پاکستان کے معروف سیاحتی مقام مری میں برفانی طوفان میں پھنسنے والے 23 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد صورت حال تاحال معمول پر نہیں آئی تاہم حکومت نے ایک دن میں صرف 8 ہزار گاڑیوں کو مری میں داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید مزید پڑھیں
افغان طالبان کی رواں برس مارچ تک لڑکیوں کے تمام اسکول کھولنے کی یقین دہانی
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ رواں برس مارچ تک لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیر برائے ثقافت و اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں
ایران اور چین کا 25 سالہ تعاون معاہدے پر عمل شروع ہوچکا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالحیان نے کہا کہ ایران اور چین کا 25 سالہ تعاون معاہدے پر عمل شروع ہوچکا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق دورہ چین کے دوران اپنے ہم منصب وینگ یی سے ملاقات کے وقت ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ دورہ چین کی تیاری میں مزید پڑھیں