واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں برفانی طوفان کے باعث کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے مقامی حکام کی جانب سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سخت حفاظتی تدابیر کی جارہی ہیں۔ طوفان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
خلیجی ممالک کا ایغوروں کیخلاف چین سے اظہار یکجہتی
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیجی ممالک کی تنظیم جی سی سی نے سنکیانگ میں ایغوروں پر مظالم سے متعلق چین کی حمایت کردی۔ خبررساں اداروں کے مطاق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وینگ وینبن نے کہا ہے کہ رواں ہفتے کونسل کے سیکرٹری جنرل نائف فلاح حجرف نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے حکام سے ملاقات مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے طبقاتی تفریق بڑھ گئی ، رپورٹ
نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وبائی مرض نے پوری دنیا میں سماجی عدم مساوات کو بڑے پیمانے پر ہوا دی ہے۔ فلاحی تنظیم آکسفیم کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے 10امیر ترین ارب پتی افراد کی دولت مارچ 2020 ء کے بعد دگنی ہو گئی ہے،جب کہ غربت میں رہنے والے افراد کی تعداد میں مزید پڑھیں
نیپال کا بھارت سے متنازع علاقے میں تعمیرات بند کرنیکا مطالبہ
کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرحد کے پاس دریائے کالی کے علاقے میں سڑکوں کی تعمیر اور توسیع کو روک دے۔ بھارتی وزیر اعظم نے گزشتہ ماہ لیپولیکھ کے علاقے میں سڑکوں کی توسیع کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔نیپال کی حکومت نے ان کے اعلان پر مزید پڑھیں
مآرب: یمنی فوج کا باغیوں کے بڑے نقصان کا دعویٰ
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی فوج نے مآرب کے محاذ پر باغیوں کے بڑے نقصان کا دعویٰ کردیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پیر کے روز مآرب کے جنوبی محاذوں پر زمینی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رہا اور جنوب میں ام ریش عسکری کیمپ میں حوثی ملیشیا کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔ 24گھنٹوں کے مزید پڑھیں
مالی کے سابق صدر ابراہیم ابوبکر کیتا انتقال کر گئے
بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی کے سابق صدر ابراہیم ابوبکر کیتا انتقال کر گئے ۔ کیتا کو 2020 ء میں فوجی بغاوت کے بعد صدارت سے ہٹا دیا گیا تھا۔ انہوں نے 2013 ء میں مغربی افریقی ملک کی قیادت سنبھالی تھی ۔خبررساں اداروں کے مطابق جب فوج نے اقتدار سنبھالا تو ان کی دوسری 5سالہ مزید پڑھیں
مودی حکومت نے کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن منسوخ کر دی
سری نگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے صحافت کا گلا گھوٹنے کے لیے مقبوضہ علاقے میں صحافیوںکی سب سے بڑی تنظیم کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے علاوہ کلب کی عمارت اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں
پاکستانی پیشکش کا شکریہ‘ بیرونی افرادی قوت کی ضرورت نہیں‘ طالبان
کابل‘ لندن (آئی این پی) طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے وزیراعظم عمران خان کی افرادی قوت افغانستان بھیجنے کی پیشکش پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد نے افرادی قوت سے متعلق پاکستانی پیشکش کا شکریہ اداکیا اور کہاکہ افغانستان میں ماہر مزید پڑھیں
موجودہ حکومت کئی بار عقیدہ ختم نبوتؐ پر حملہ آور ہوچکی‘ مفتی شہاب الدین
سرائے نورنگ(صباح نیوز)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ خیبرپختونخواکے امیر مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کئی بار عقیدہ ختم نبوتؐ پر حملہ آور ہوچکی ہے، تاہم علمااور قوم کے فوری ردعمل سے حکومت خاموش ہوگئی، سابق چیف جسٹس نے ملعونہ آسیہ کو ر ہا کیا جبکہ موجودہ چیف جسٹس مساجد کو گرانے مزید پڑھیں
ٹیکساس میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا برطانوی شہری نکلا
ٹیکساس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں یہودی عبادت گاہ میں داخل ہوکر لوگوں کو یرغمال بنانے اور ان کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا شخص برطانوی شہری نکلاجس کی شناخت 44سالہ ملک فیصل اکرم کے نام سے ہوئی ہے۔ ملک فیصل اکرم دو ہفتے قبل ہی برطانیہ سے امریکا وزٹ ویزے پر پہنچا مزید پڑھیں