اسلام آباد: پولیس ناکے پر فائرنگ دہشت گردی قرار، ٹی ٹی پی نے ذمے داری قبول کر لی

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیر کی شب پولیس ناکے پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ کے واقعے کو حکام نے دہشت گردی قرار دیا ہے۔ دوسری جانب کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے واقعے کی ذمہ داری بھی قبول کر لی ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

بالی وڈ کے کس اداکار کی رواں برس سب سے زیادہ فلمیں ریلیز ہوں گی؟

ویب ڈیسک —  عالمی وبا کرونا وائرس کی وجہ سے دیگر شعبوں کی طرح انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو بھی خاصا نقصان پہنچا ہے لیکن اس کے باوجود فلم ساز اور فن کار شائقین کو محظوظ کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ گزشتہ برس کئی بالی وڈ فلمیں سنیما گھروں کی زینت بنیں جن میں مزید پڑھیں

امریکہ کے ساتھ تجارتی محاذ، کیا چینی کمپنیاں اپنے پروڈکشن یونٹ پاکستان منتقل کر سکتی ہیں؟

کراچی —  وزیرِ اعظم پاکستان کے معاونِ خصوصی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) خالد منصور نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ اگر امریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ بڑھنے پر بیجنگ پر کسی قسم کی پابندیاں عائد کی جاتی ہیں تو کچھ چینی کمپنیوں نے اس خواہش کا اظہار مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: ‘لاپتا افراد بازیاب نہیں کرا سکتے تو کہہ دیں سوری ہم نہیں کر سکتے’

اسلام آباد —  اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اگر ریاست لاپتا افراد کو بازیاب نہیں کرا سکتی تو عدالت کو بتا دے کہ سوری ہم یہ نہیں کر سکتے۔ اُن کا کہنا تھا کہ لوگوں کے لاپتا ہونے کا ذمے دار ملک کا چیف ایگزیکٹو ہی مزید پڑھیں

بھارت: مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کرنے والے پنڈت کو 5 سال قید کی سزا

پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے ہندو پنڈت پر مذہبی تشدد کا الزام عائد کیا ہے، پنڈت نے دائیں بازو کے حمایتوں کے اجلاس میں بھارت کے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کیا تھا۔ سینئر پولیس افسر سوانترا کمار نے کہا کہ نرسینگھ انند گری قوم پرستوں کا بے باک حمایتی ہے مزید پڑھیں

ٹیکساس: ‘مسلمانوں نے یہودیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا’

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک یہودی عبادت گاہ میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے خواہاں ایک شخص نے 10 گھنٹوں تک چار لوگوں کو یرغمال بنایا۔ عافیہ صدیقی اور ان کے گھر والوں نے بھی واقعے کی مذمت کی۔ اس دوران مسلمانوں نے یہودیوں کے ساتھ کس طرح یکجہتی کا مظاہرہ کیا؟ ویڈیو دیکھیں۔

ٹیلی پرومپٹر کی خرابی نے مودی کا پول کھول دیا، سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ٹیلی پرومپٹر کی خرابی پر دوران خطاب خاموش ہوگئے، جس پر ان کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق اڑایا جارہا ہے۔ نریندر مودی فی البدیہہ ( پہلے سے غیر تحریر شدہ) تقریر کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں لیکن ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے دوران ٹیلی پرومپٹر کی مزید پڑھیں

مالی کے سابق صدر ابراہیم ابوبکر کیتا انتقال کر گئے

بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی کے سابق صدر ابراہیم ابوبکر کیتا انتقال کر گئے ۔ کیتا کو 2020 ء میں فوجی بغاوت کے بعد صدارت سے ہٹا دیا گیا تھا۔ انہوں نے 2013 ء میں مغربی افریقی ملک کی قیادت سنبھالی تھی ۔خبررساں اداروں کے مطابق جب فوج نے اقتدار سنبھالا تو ان کی دوسری 5سالہ مزید پڑھیں