
ویب ڈیسک — عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) سے خطاب کے دوران بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی اچانک کیوں رک گئے؟ کیا ٹیلی پرامپٹر میں خرابی نے انہیں خاموش ہونے پر مجبور کیا؟ یا کوئی تکنیکی مسئلہ تھا؟ بھارت میں سوشل میڈیا پر یہ سوال زیرِ بحث ہے۔ گزشتہ شب نریندر مودی کی مزید پڑھیں