جب امریکہ میں سلائس کی ہوئی ڈبل روٹی پر پابندی لگی

اس پابندی کے بعد ایک خاتون نے نیویارک ٹائمز کو خط میں لکھا کہ مجھے دن بھر میں ڈبل روٹی کے 30 سلائس کاٹنے پڑتے ہیں جو ایک امریکی شہری کے وقت اور توانائی کا ضیاع ہے۔

اقوام متحدہ نے امدادی پروگراموں کے لیے 15 کروڑ ڈالر کے اضافی فنڈ مختص کر دیے

واشنگٹن —  سنگین مالی بحران کے شکار ان پروگراموں کی فہرست میں شام، جمہوریہ کانگو اور سوڈان میں جاری انسانی ہمدردی کے پروگرام شامل ہیں، ان ممالک میں سے ہر ایک کو بیس سے پچیس ملین ڈالر تک ملیں گے، تاکہ زندگی بچانے کے لیے جاری امدادی کام میں مدد مل سکے۔ شام میں بین مزید پڑھیں

پاکستان کا نظام صدارتی ہو یا پارلیمانی؟ موضوع ایک بار پھر زیر بحث

ویب ڈیسک —  پاکستان میں میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا پر ان دنوں بحث چھڑی ہوئی ہے کہ ملک کے اندر پارلیمانی نہیں بلکہ صدارتی نظام حکومت ہونا چاہیے جس میں ملک کا صدر ملک کی بہتری کے لیے اپنے طور پر اقدامات کرنے کے لیے با اختیار ہوتا ہے۔ اور اسے پارلیمانی اکثریت کی محتاجی مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائلوں کا ایک اور تجربہ کیا ہے: جنوبی کوریا

ویب ڈیسک —  جنوبی کوریا کی فوج نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے پیر کے روز مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ مشتبہ طور یہ تجربہ پیونگ یانگ کے کسی ائیر پورٹ سے کیا گیا ہے۔ جاپان نے بھی میزائل لانچ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ جاپانی مزید پڑھیں

ایئرپورٹ پر مسافروں کو پُر سکون کرنے والے ‘تھراپی ڈاگز’

آپ نے ایئرپورٹ پر کتوں کو سامان کی چیکنگ کرتے تو دیکھا ہو گا لیکن آج ہم آپ کو ایسے کتوں کے بارے میں بتائیں گے جو ایئرپورٹ پر مسافروں کی گھبراہٹ اور ذہنی دباؤ کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ‘تھراپی ڈاگز’ سے متعلق دلچسپ رپورٹ دیکھیے۔

ڈاوس: چینی صدر کی محاذ آرائی پر سخت نتائج کی دھمکی

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون کا مطالبہ کردیا۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں انہوں نے محاذ آرائی پر سخت نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی تصادم کے تباہ کن اثرات ہوں گے۔ صدر شی نے کسی ملک کا نام لیے مزید پڑھیں

چین: 3بچوں کی اجازت ملنے پر بھی شرح پیدایش کم

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں شرح پیدایش گزشتہ سال ریکارڈ کم ترین سطح پر نوٹ کی گئی۔ قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق ایک ہزار باشندوں میں شرح پیدائش 7.52 ریکارڈ کی گئی،جو چین میں 1949 ء میں شرح پیدائش کا ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے سب سے کم سطح ہے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

بیت لحم میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی ماردی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے بیت لحم میں چیک پوسٹ کے قریب فلسطینی نوجوان فالح موسیٰ شاکر جرادات کو گولی مار کر شہید کردیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے شہید کیے گئے نوجوان پر روایتی الزام عائد کیا گیا کہ وہ قابض فوج پر حملے کی کوشش مزید پڑھیں

چین نے نیا سیٹلائٹ لانچ کردیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے صوبہ شانزی کے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا سیٹلائٹ لانچ کردیا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق لانگ مارچ-2ڈی راکٹ کے ذریعے چھوڑا گیا سیٹلائٹ شیان13 کامیابی کے ساتھ مدار میں داخل ہو گیا۔چین کے اس سیٹلائٹ کے روانہ ہونے کے بعد لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹوں مزید پڑھیں