بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ ایران پریکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کی جاری مشکلات کی ذمہ داری امریکا پرعائدہوتی ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فلو اور کرونا، اب یہ فلورونا کون سی بیماری ہے؟

کرونا کی عالمی وبا کے دوران امریکی شہری سردیوں میں ہونے والی عام بیماری فلو کو بھول ہی گئے تھے۔ لیکن اب فلو کا موسم ہے اور بدقسمتی سے چند لوگ دونوں ہی بیماریوں کا ایک ساتھ شکار ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگ کرونا اور فلو دونوں کی علامات والی بیماری کو ‘ فلورونا’ کا مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کا چین کے عالمی ترقی کے اقدام کا خیرمقدم
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترقی پذیر ممالک میں سرمایہ کاری بڑھانے اور کورونا کی وبا سے متاثرہ معیشتوں کو بہتر بنانے کے لیے تعاون پر زور دیتے ہوئے چین کے عالمی ترقی کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔ سرکاری خرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق جی۔77 اور چائنا گروپ کی سربراہی سنبھالنے مزید پڑھیں
کیا بھارت میں مسلمانوں کے لیے فضا نا سازگار ہو رہی ہے؟

بھارت میں ایک تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انتہا پسند ہندو رہنما شرکا کو مسلمانوں کی نسل کشی کرنے جب کہ ایک اور رہنما 20 لاکھ مسلمانوں کے قتل کی بات کر رہے ہیں۔ کیا بھارت میں مسلمانوں کے لیے حالات انتہائى ناسازگار ہو چکے ہیں؟ اسد اللہ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا افغانستان میں امداد کیلئے اقوام متحدہ کی اپیل کا خیرمقدم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کو امداد کی فراہم کی دوبارہ اپیل کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہےکہ افغانستان میں انسانی المیہ سے بچاؤ کے لیے دوست ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعاون کی راہیں تلاش کریں۔ جمعہ کو افغانستان کے حوالے سے ایپکس کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں
نابلس میں فلسطینیوں کی شدید مزاحمت ، آباد کاروں پر پیٹرول بم حملہ
مقبوضہ بیت المقدس: نابلس میں اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں قابض اہلکار نوجوان کو گرفتار کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینیوں کی جانب سے مزاحمت میں شدت آگئی اور انہوں نے اسرائیلی فوج اور آبادکاروں مزید پڑھیں
برطانیہ میں مسلمان خاتون رکن پارلیمنٹ کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں
لندن: برطانیہ میں مسلمان خاتون رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو قتل کرنے دینے کی دھمکیاں ملنے لگی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو ایک خاتون سندس عالم کی جانب سے گزشتہ برس اپریل میں قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیں جس کے باعث ناز شاہ کو مزید پڑھیں
روس ایسا ماحول بنا رہا ہے کہ کسی وجہ کوبنیاد بنا کریوکرین میں جارجیت کرسکے‘امریکا
امریکہ نے کہا ہے کہ روس یوکرین میں فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے‘روس ایسا ماحول بنا رہا ہے کہ کسی بھی وجہ کوبنیاد بنا کریوکرین میں جارجیت کرسکے‘یہ وہی حکمت عملی ہے جوروس نے 2014 میں کریمیا میں اختیار کی تھی‘روس بدامنی کی آڑ میں کارروائی کرسکتا ہے۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین مزید پڑھیں
بپن راوت کا پائلٹ خراب موسم کے باعث راستہ بھٹکا, انکوائری رپورٹ
انڈین وزارت دفاع کا سابق چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی رپورٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ بپن راوت کا پائلٹ خراب موسم کے باعث راستہ بھٹک کر حادثہ کا شکار ہوا ‘ تحقیقات کرنے والی ٹیم فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر، کاک پٹ ریکارڈر اور عینی مزید پڑھیں
کیا کرونا کا خوف کم ہورہا ہے؟کیسز اضافے کے باوجود بھارت میں مذہبی تہوار پر ہزاروں افراد کا مجمع
انڈیا میں کورونا کیسز میں 30 گنا اضافہ ہوچکا ہے، لیکن اس کے باوجود ہزاروں افراد مکرسنکرانتی کا تہوار منانے کے لیے دریائے گنگا کے کنارے جمع ہوئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ہندوؤں سمجھتے ہیں کہ مکرسنکرانتی کے دن گنگا میں نہانے سے ان کی گناہ صاف ہو جاتے ہیں۔اس تہوار کو منانے مزید پڑھیں