کیف: یوکرین میں وزارت خارجہ سمیت متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پرسائبرحملے کے بعد ان اداروں کی ویب سائٹس بند ہوگئیں۔یوکرین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایک بڑے سائبر حملے کے نتیجے میں وزارت خارجہ سمیت متعدد سرکاری ایجنیسیوں کی ویب سائٹس عارضی طورپربند ہوگئیں۔ ماہرین ویب سائٹس کی بحالی کے لئے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنرل بپن کا مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف
نئی دہلی: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت مسلمانوں کے خلاف اپنی بربریت اور تعصب کے لیے بدنام بپن راوت ،مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستانی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کو انسانیت کو قاتل کے طور پر یاد رکھا جائے گا مزید پڑھیں
عوامی جمہوریہ کوریا نے نا قا بل شنا خت پراجیکٹائل داغ دیا
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے جمعہ کو کہا ہے کہ عوامی جمہوریہ کوریا نے مشرق کی جانب ایک نا قا بل شنا خت پرا جیکٹا ئل داغا ہے جبکہ اس کی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی۔یہ رواں سال عوامی جمہوریہ کوریا کا لانچ کیا جانے والا تیسرا پرا جیکٹائل ہے۔ اس سے مزید پڑھیں
چین کا 2025 کے آخر تک 2 لاکھ نئے ہائی ٹیک ایس ایم ایز قائم کر نے کا منصوبہ
چین میں 2025کے آخر تک 2 لاکھ سے زیادہ نئے ہائی ٹیک چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے (ایس ایم ایز) قائم کیے جائیں گے، جس کی بنیا دی وجہ چین کی جا نب سے ایسی کمپنیوں کی ترویج کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دینے کی کوشش ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت مزید پڑھیں
بھارت میں اومیکرون کی لہر بڑی تباہی لاسکتی ہے، اقوام متحدہ
نیویارک :اقوام متحدہ نے بھار ت کیلئے کورونا وائرس کے حوالے سے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں کورونا وائرس کی مہلک قسم اومیکرون تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے وبا کی دوسری لہر جیسی تباہی اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ خبررساںادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی عالمی اقتصادی مزید پڑھیں
سوئیڈن کی وزیراعظم کو بھی کورونا ہوگیا
اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق 54 سال کی سوئیڈش وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت ا?یا ہے۔ وزیراعظم گھرپرقرنطینہ میں ہیں اورگھر سے ہی اپنے فرائض انجام دیں گی۔زیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کی پارٹی کے دیگرکئی رہنما بھی کورونا سے متاثرہوچکے ہیں۔ وزیراعظم سمیت مزید پڑھیں
امریکا میں ریکارڈ آن لائن شاپنگ، 204 ارب ڈالر خرچ
واشنگٹن :کورونا وباء،کرسمس اور چھٹیوں کی وجہ سے امریکا میں ریکارڈ آن لائن شاپنگ ہوئی ہے۔صارفین نے لگ بھگ 204 ارب ڈالر کی شاپنگ کی ہے جسے تجزیہ نگار اب بھی ایک ریکارڈ قرار دے رہے ہیں۔ ایڈوبی ڈجیٹل اکانومی انڈیکس کے مطابق نے کرسمس ختم ہونے کے بعد ای کامرس اور آن لائن مارکیٹ مزید پڑھیں
بھارت: مغربی بنگال میں ٹرین کو حادثہ، 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
نئی دہلی: بھارت میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں ایک مسافر ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں اب تک 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 40 سے زائد زخمی ہیں۔ بھارتی ریلوے کے ترجمان مزید پڑھیں
جب امریکہ کے صدر نے پہلی بار ہوائی جہاز کا سفر کیا
ویب ڈیسک — یہ نو جنوری 1943 کی بات ہے جب امریکہ کے صدر فرینکلن ڈی روز ویلٹ ایک خصوصی ٹرین پر سوار ہوئے۔ دوسری عالمی جنگ جاری تھی اور جنگی حالات کے پروٹوکول کی وجہ سے صدر کی سفری تفصیلات خفیہ رکھی گئی تھیں۔ صدر روز ویلٹ جس ٹرین میں سوار تھے اس کا مزید پڑھیں
امریکہ میں بچوں کو اردو سکھانے والی ‘الف ب پ’ کی کہانی
No media source currently available