واشنگٹن: امریکا کے شہر فلاڈیلفیا میں تباہ ہونے والا امدادی ہیلی کاپٹر واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر فلاڈیلفیا میں طبی امداد فراہم کرنے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے شیرخوار بچہ اورعملے کے ارکان محفوظ رہے۔ ہیلی کاپٹر فضا میں فنی خرابی کا شکار مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی کوریا نے میزائل کا تیسرا تجربہ کرلیا
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان عسکری قیادت کے ساتھ میزائل تجربے کا معاینہ کررہے ہیں پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے رواں سا ل کی ابتداہی میں ہائپر سونک میزائل کا ایک نیا کامیاب تجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ عسکری تجربہ جوہری مزید پڑھیں
خنزیر کے دل کی انسانی جسم میں پیوند کاری کرنے والی ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد ڈاکٹر کے تاثرات
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں جنیاتی طور پر ترمیم شدہ خنزیر کا دل انسان میں ٹرانسپلانٹ کرنے کے تجربے کا پہلا مرحلہ ‘زینو ٹرانسپلانٹیشن’ کامیاب ہو گیا ہے۔ معالجوں نے بتایا ہے کہ مریض کےجسم نے اسے قبول کر لیا ہے؛ جس کے بعد 57 سالہ مریض ڈیوڈ بینٹ کے جسم میں لگا اس مزید پڑھیں
کرزئی، عبداللہ؛ طالبان کے ‘قیدی’ یا ترپ کے پتے؟

واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ سابق صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو اور قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے رابطہ کرتے ہیں، غیر ملکی وفود اگر افغانستان جاتے ہیں تو ان دونوں راہنماؤں سے ان کی ملاقاتیں ہوتی ہیں۔ یہ دونوں راہنما افغانستان مزید پڑھیں
بھارتی مسلمانوں کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقاریر کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

ویب ڈیسک — بھارت کی اعلٰی عدالت نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کے بارے میں ایک اپیل کی سماعت کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے تین ججوں نے کہا کہ وہ اتراکھنڈ ریاست کی حکومت کو نوٹس بھیج رہے ہیں کہ سپریم کورٹ آئندہ ہفتے اس مزید پڑھیں
‘طالبان صنفی برابری کے خلاف ہیں’
No media source currently available
حافظ سعید کے گھر کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے ملزمان کو پھانسی کی سزا
لاہور — انسداد دہشتگری عدالت لاہور نے جوہر ٹاؤن بم دھماکے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزمان کو 9 ،9 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے بم دھماکے کے ملزمان عید گل، سجاد شاہ، پیٹر پال اور ضیاءاللہ کو 9، 9 بار سزائے موت، جبکہ خاتون ملزمہ عائشہ کو پانچ مزید پڑھیں
ابھی تک کسی بھی ملک نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کیوں نہیں کیا؟
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کو کنٹرول سنبھالے ہوئے اب کوئی پانچ ماہ ہونے والے ہیں۔ لیکن پاکستان سمیت جو دنیا سے طالبان حکومت کو تسلیم کرانے کے لیے کوشاں ہے۔ کسی بھی ملک نے انہیں تسلیم نہیں کیا ہے۔ امریکہ سمیت دنیا کے دوسرے ممالک اور اقوام متحدہ افغانستان کے لیے انسانی بنیادوں مزید پڑھیں
کوئٹہ: احتجاجی ڈاکٹرز اور پولیس کی جھڑپ میں متعدد زخمی اور گرفتار
کوئٹہ — ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش پر کوئٹہ میں 20 سے زائد ینگ ڈاکٹرز گرفتار کر لیے گئے۔ جب کہ اس دوران ہونے والی جھڑپ میں 8 ڈاکٹر اور 6 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں ریڈ زون میں داخل ہونے پر تقریباً مزید پڑھیں
‘پہلے بات کرنا مشکل تھا، اب ناممکن ہوتا جا رہا ہے’
ویب ڈیسک — اب سے کچھ روز پہلے تک بھارتی نژاد آمنہ کوثر امریکہ کی ایک ریاست میں اپنے خاندان کے ساتھ پر سکون زندگی بسر کر رہی تھیں۔ پھر انہیں بھارت سے ایک دوست کی فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کا نام بھی بلی بائی ایپ پر دیکھا مزید پڑھیں