بیجنگ: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے چین میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں ایران جوہری معاہدے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اہم سرکاری دورے پر اعلیٰ سطح کے وفد کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شبوہ سے باغیوں کا قبضہ ختم کردیا‘ یمنی فوج کا دعویٰ
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی فوج نے شبوہ صوبے کے تمام اضلاع کو آزاد کرکے باغیوں کا قبضہ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ صوبے کو حوثیوں کے تسلط سے آزاد کرکے یمنی حکومت کا کنٹرول مضبوط کردیا ہے۔ سدرن جائنٹس بریگیڈز نے اپنے بیان میں حکومت اور متحدہ عرب مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا بزرگ فلسطینی رہنما پر وحشیانہ تشدد
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے لد شہر میں واقع جامع مسجد کے امام 63 سالہ الشیخ یوسف الباز کو گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کردی۔ ان پر جمعہ کے خطبوں میں عوام کو اسرائیل کے خلاف نفرت پر اکسانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بزرگ فلسطینی مزید پڑھیں
امریکا : 24 گھنٹے میں کورونا کے ساڑھے 13لاکھ کیس
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 13 لاکھ نئے کیس سامنے آگئے۔ اعداد و شمار کے مطابق یہ دنیا کے کسی بھی ملک کے لیے روزانہ کی سب سے زیادہ تعداد ہے ۔ دوسری جانب عالمی ادارئہ صحت کا کہنا ہے کہ یورپ کی نصف سے زائد آبادی اومیکرون سے مزید پڑھیں
امریکا نے گوانتاموبے جیل بندکرنے پر غور شروع کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ انتظامیہ گوانتاموبے جیل مکمل بندکرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان کا کہناہے کہ اب صرف 46قیدی جیل میں موجود ہیں۔ گوانتاموبے جیل میں پہلے 800 قیدی تھے ا اب 14 قیدیوں پر مقدمات چل مزید پڑھیں
یوکرائن پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں ، روس کی یقین دہانی
جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) جنیوا میں روس اور امریکا کے مابین یوکرائن کے تنازع پر ہونے والے مذاکرات میں دونوں ممالک نے یوکرائنی تنازع پر کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہاکہ ہم نے واشنگٹن پر واضح کردیا ہے کہ یوکرائن پر حملہ کرنے مزید پڑھیں
بھارت: قر ض کی درخواست مسترد شہری نے بینک میں آگ لگادی
بنگلور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں قرضے کی درخواست مسترد کرنے پر مشتعل شہری نے بینک کو آگ لگادی۔ 33 سالہ شہری رات گئے بینک پہنچا اور پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے۔ آگ لگنے سے بینک کو 12 لاکھ روپوں کو مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کے خلاف کارروائی سے انکار
چندی گڑھ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنچیت سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران احتجاج کرنے والے سکھ کسانوں کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چرنچیت سنگھ نے اپنے بیان میں کہا کہ نریندر مودی کے دورے کے دوران سیکورٹی کے ٹھوس مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ : خود کار مشینوں سے آب زم زم کی بوتلیں تقسیم
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد الحرام میں کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے خود کار مشینوں کے ذریعے آب زم زم کی بوتلوں کی تقسیم شروع ہوگئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارکنان اور زائرین وائرس لگنے سے محفوظ رہیں گے۔ مکہ مکرمہ کی انتظامیہ مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
ایرانی جوہری معاہدے پر سعودی اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات
بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ یی اور ان کے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے چین میں اپنے ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی،جس میں ایرانی جوہری معاہدے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ مزید پڑھیں