ایران نے طالبان حکومت کے نمائندوں سے مثبت مذاکرات کے باوجود واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم نے ابھی تک طالبان کی افغان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق اتوار کو طالبان حکومت کے وفد نے وزیر خارجہ امیر خان متقی کی زیر قیادت ایرانی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران میں افغان متحارب دھڑوں کی ملاقات، متقی اور احمد مسعود کی شرکت
ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کی سینئر قیادت نے پیر کے روز ہمسایہ ملک ایران میں افغان حزب مخالف سے تعلق رکھنے والے خودساختہ جلا وطن راہنماؤں سے ملاقات کی ہے اور ان پر زور دیا ہے کہ وہ اسلامی گروپ کی حکمرانی کے خلاف مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال، سوشل میڈیا پر حق اور مخالفت میں تبصرے
ویب ڈیسک — الیکشن کمشن آف پاکستان نے مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ الیکشن کمشن کی طرف سے پیر کو جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے 21دسمبر 2021 کے حکم پر عمل درآمد کرتے مزید پڑھیں
افغانستان؛ مارٹر شیل دھماکے میں 9بچے جاں بحق
کابل(صباح نیوز) افغانستان کے مشرقی علاقے میں ایک زور دار دھماکے میں 9بچے جاں بحق اور 4شدید زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پھل فروش کا ٹھیلا اچانک دھماکے سے تباہ ہوگیا، درجن سے زائد بچے ٹھیلے والے سے پھل خرید رہے تھے۔ہلاک اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ہاتھوںمزید 2 نوجوان شہید
سری نگر(اے پی پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میںپیر کو ضلع کولگام میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں اور پیر املٹری فورسزنے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے حسین پورہ مزید پڑھیں
واکی۔ٹاکیز اور کووڈ-19 ضابطوں کی خلاف ورزی، سوچی کو چار سال قید کی سزا
ویب ڈیسک — میانمار کے دارالحکومت نیپیٹا کی عدالت سے منسلک ایک ذریعے نے خبر رساں اداروں کو بتایا ہے کہ آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ انہیں دو سال قید کی سزا میانمار کے درآمد۔برآمد کے قانون کی خلاف ورزی اور دو سال کی سزا ملک میں مزید پڑھیں
یوکرین کے تنازع پر روس امریکہ مذاکرات کا آغاز
ویب ڈیسک — امریکہ اور روس کے سفارت کاروں نے پیر کو جنیوا میں ملاقات کی جس میں ماسکو کی یوکرین کی سرحد کے ساتھ بڑے پیمانے پر فوجیوں کی تعیناتی اور مغرب کی جانب سے سلامتی کی ضمانتوں کے لئے روس کے مطالبات کے حوالے سے اعلی سطحی مذاکرات کا ایک سلسلہ شروع ہوا۔ مزید پڑھیں
طالبان حکومت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات افغانستان کے مستقبل کو تشکیل دیں گے، یو ایس آئی پی
امریکی مرکزی ادارے کی دو حالیہ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور دیگر ممالک کی امداد اور طالبان حکومت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات افغانستان کے مستقبل کو تشکیل دیں گے۔ ان رپورٹس میں واشنگٹن سے تعلق رکھنے والے امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس (یو ایس آئی پی) نے امریکا اور اس کے مزید پڑھیں
میانمار کی سابق خاتون صدرآنگ سوچی کو مزید چارسال قید کی سزا
ینگون: میانمار کی عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو مزید چارسال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 76 سالہ آنگ سان سوچی کو بغیر لائسنس کے واکی ٹاکیز رکھنے کے الزام میں سزا سنائی۔آنگ سان سوچی کے خلاف 11 مقدمات زیر سماعت ہیں جن کی مشترکہ سزا 100 مزید پڑھیں
سری لنکا کی چین سے قرضوں کی ادائیگی ری اسٹرکچر کرنے کی درخواست
کولمبو: سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپکسا نے اپنے ملک کو مالی مشکلات سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے چین سے قرضوں کی ادائیگی کو ری اسٹرکچر کرنے کی درخواست کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے حوالے سے بتایا گیا کہ انہوں نے یہ درخواست مزید پڑھیں