چین کے وسطی صوبہ ہونان کے میڈیکل اور نرسنگ انسٹی ٹیوشن میں ہونے والی آتشزدگی کی ابتدائی تفتیش کے مطابق آگ بجلی کے نامناسب استعمال سے لگی تھی۔ شہرکے محکمہ تشہیر نے کہا ہے کہ یہ واقعہ ہینگ یانگ شہر کے ضلع شی گو میں ہفتے کو پیش آیا جس میں 5 افراد ہلاک ہوئے۔آگ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین: تیانجن نے شہر بھر میں نوول کروناوائرس کی ٹیسٹنگ شروع کردی
بیجنگ کے ہمسایہ میں واقع چین کی ایک تیانجن بلدیہ نے 20 افراد کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شہر بھر میں نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام نے اتوار کو بتایا کہ میونسپل ہیڈ کوارٹر برائے نوول کرونا وائرس روک تھام اور کنٹرول کے مطابق ضلع جن نان میں جمعہ مزید پڑھیں
نیو یارک: رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک
نیویارک : امریکہ کے شہر نیویارک میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے واقعے میں نو بچوں سمیت 19 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کا نیو یارک کے علاقے برونکس کی 19 منزلہ رہائشی عمارت میں پیش آیا، آگ مزید پڑھیں
سعودی عرب:جازان فیسٹیول میں نیم عریاں رقص پر عوام کی ناگواری ,حکام طرفداری پر بضد
سعودی صوبے جازان میں نیم عریاں رقص پر مقامی افراد نے اسے مذہبی و سماجی ریاوات کے خلاف قرار دیا جبکہ انتظامیہ نے کہا کہ یہ رقص کی ویڈیو مذہبی و سماجی روایات کے خلاف نہیں . تاہم بعد ازاں سعودی عرب کے صوبہ جازان میں غیر ملکی مرد و خواتین کی مختصر لباس میں مزید پڑھیں
حکومت اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کی ناکامی؛ ‘ہمارا خاندان مزید جنگ سے بے زار ہو چکا ہے’
کراچی — پاکستان کے ضلع سوات کے علاقے مٹہ کے ایک گاؤں کے رہائشی محبوب حسین پُرامید تھے کہ حکومتِ پاکستان اور کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان مذاکرات کے بعد افغانستان میں مقیم ان کے رشتہ دار اپنے گھروں کو واپس آ سکیں گے۔ لیکن ان کی تمام مزید پڑھیں
مری واقعے کی تحقیقات جاری، اپوزیشن کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں پیر کو بھی سیاحوں کا داخلہ بند ہے جہاں انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں کو کلیئر کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ مری میں ہفتے کو شدید برف باری کے دوران 22 سیاحوں کی ہلاکت کے واقعے کو صوبائی حکومت نے ‘سانحہ’ قرار دیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
چین بھارتی ریاست اروناچل پردیش کو اپنا حصہ کیوں سمجھتا ہے؟
سرینگر — صونم سمپھل لداخ کے ایک سرکردہ سیاسی اور سماجی کارکن ہیں جنہیں اس ہمالیائی خطے کے مشرق میں واقع بھارت۔چین سرحد پر نہ ختم ہونے والے تناؤ پر خاصی تشویش ہے۔ ان کے لیے یہ اطلاعات بھی پریشانی کا باعث بن رہی ہیں کہ چین نے متنازع علاقے میں اپنی فوجی قوت بڑھانے مزید پڑھیں
ہمایوں سعید کی ‘نیٹ فلکس’ پر انٹری، ‘دی کراؤن’ میں نظر آئیں گے
ویب ڈیسک — پاکستان میں ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کرنے والے سپر اسٹار ہمایوں سعید اب آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم ‘نیٹ فلکس’ پر بھی ڈیبیو کو تیار ہیں۔ ہمایوں سعید نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ‘دی کراؤن’ میں ادکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ وہ اس سیریز کے پانچویں سیزن میں ڈاکٹر حسنات کا کردار مزید پڑھیں
امریکہ کے معروف اداکار و کامیڈین باب سیگٹ انتقال کر گئے
کراچی — امریکی سِٹ کام ‘فل ہاؤس’ میں ڈینی ٹینر کا کردار ادا کرنے والے مزاحیہ اداکار باب سیگٹ اپنے مداحوں کو ہمیشہ کے لیے اداس چھوڑ گئے ہیں۔ باب سیگٹ کی عمر 65 برس تھی۔ وہ اتوار کو امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ ابتدائی تفتیش کے بعد مزید پڑھیں
پشاور: سیکیورٹی فورسز کے کیمپ میں فائرنگ کا مشکوک واقعہ، 4 اہلکار ہلاک
پشاور — خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں سیکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ میں مشکوک فائرنگ کے واقعے میں چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ سیکیورٹی فورسز کے شاہ کس کیمپ میں اتوار کو پیش آیا۔ فرنٹیئر کور (ایف سی) کی نگرانی میں چلنے والے اس کیمپ میں مزید پڑھیں