آسکر ایوارڈ لینے والے پہلے سیاہ فام لیجنڈ اداکار کی موت: ‘سڈنی پوٹیے نے ستاروں تک پہنچنے کا راستہ دکھایا’

کراچی —  معروف ہالی وڈ اداکار، ہدایت کار اور سفارت کار سر سڈنی پوٹیے مختصر علالت کے بعد امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں وفات پا گئے۔ سڈنی پوٹیے کی عمر 94 برس تھی جنہوں نے نہ صرف اپنی جان دار اداکاری سے سات دہائیوں تک ہالی وڈ فلموں میں کام کیا بلکہ 1964 میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار ملزمان سے 20 کلو گرام سے زائد نشہ آور مادہ برآمد ہوا، گرفتار افراد میں سے 6 اقامہ ہولڈر جبکہ ایک کے پاس وزٹ ویزا تھا۔ ترجمان مزید پڑھیں

برازیل: پہاڑ کا حصہ سیاحوں کی کشتی پر آگرا، 5 افراد ہلاک، 9 شدید زخمی

بیلو ہوریزونٹی: برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر گرنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے جنوب مشرقی شہر میں واقع مشہور سیاحتی مقام فرناس لیک میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر آن گرا مزید پڑھیں

کرونا وبا: بچوں کو اسکول میں کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟

کرونا وائرس کی ڈیلٹا اور اومیکرون اقسام کی وجہ سے کچھ والدین کو فکر ہے کہ بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث یہ وبا ان کے بچوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ والدین کی اسی فکر کو صبا شاہ خان نے بچوں کے ڈاکٹر برائن کارن رئیش کے سامنے رکھا تو ان کا کیا کہنا مزید پڑھیں

بائیڈن گوانتا نامو جیل بند کرنے کا وعدہ پورا کریں ، ایمنسٹی انٹر نیشنل

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر سے گوانتاناموبے پر قائم قید خانہ بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران واضح الفاظ میں کہا تھا کہ وہ نائن الیون کے بعد بنایا گیا متنازع گوانتانامو بے حراستی مرکز بند کر دیں گے۔ مزید پڑھیں

بھارت: اعلیٰ سند یافتہ نوجوان معمولی ملازمتوں پر مجبور

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اعلیٰ سند یافتہ نوجوان معمولی نوکریوں پر مجبورہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملک میں بے روز گاری کا یہ عالم ہے کہ ریاست مدھیہ پردیش میں معمولی نوعیت کی 15 خالی سرکاری آسامیوں کے انٹرویو کے لیے ہزاروں نوجوان امڈ آئے۔ ملازمت کے خواہش مندوں میں پوسٹ گریجویٹ، انجینئر، مزید پڑھیں

سوڈان سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 6 ارکان نے سوڈان کے موضوع پر اجلاس کی درخواست دے دی،جس کے بعد بدھ کے روز رکن ممالک کے نمایندے ملاقات کریں گے۔ ادھر امریکا نے ایک بار پھر سوڈان میں سیاسی و عسکری قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اقتدار کی جمہوری منتقلی مزید پڑھیں

مصر: مسافر بسوں میں تصادم 6مسافر جاں بحق‘ 17زخمی

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں 2مسافر بسوں میں خوفناک تصادم میں 16مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے سیاحتی مقام شارم الشیخ جانے والی تیز رفتار منی بس اور ڈبل ڈیکر مسافر بس آپس میں بری طرح ٹکرا گئیں۔تصادم اتنا خوفناک تھا کہ مسافر بسوں کے مزید پڑھیں