گذشتہ سال پاکستان میں چار سمیت55صحافی قتل ہوئے، اقوام متحدہ 

نیویارک:اقوام متحدہ کے تازہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ سال 55 صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو قتل کیا گیا جبکہ 2006 سے ہر 10 میں سے9 قتل کے واقعات تاحال حل نہیں ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ خواتین صحافیوں کو خاص طور مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت کی پولیس فورس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا: کیپیٹل پولیس چیف

ویب ڈیسک —  "مجھے لگا اس داخلی دروازے کی حفاظت کرتے ہوئے میری جان چلی جائے گی۔” یہ الفاظ تھے کیپٹل پولیس سارجنٹ اقیلینوگونیل کے جنہوں نے تین دیگر پولیس افسروں کے ہمراہ گزشتہ سال جولائی میں چھ جنوری کے کیپٹل ہل حملے کی چھان بین کرنے والے کانگریس کے ایک پینل کے سامنے اپنا مزید پڑھیں

سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے جرم میں تین افراد کو عمر قید

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ایک عدالت نے تین سفید فام افراد کو ایک سیاہ فام شہری احمد آربری کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ سزا پانے والے باپ بیٹے کو پیرول پر رہائی بھی نہیں مل سکے گی۔ احمد آربری کے قتل کا واقعہ فروری 2020 میں امریکی مزید پڑھیں

خواتین پردہ کریں، طالبان کی مذہبی پولیس نے کابل میں پوسٹرز لگا دیے

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی مذہبی پولیس نے ایسے پوسٹرز آویزاں کیے ہیں جن پر خواتین کے لیے پردہ کرنے کے احکامات درج ہیں۔ رواں ہفتے کیفے اور دکانوں پر طالبان کی وزارت برائے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی جانب سے پوسٹرز آویزاں کیے گئے جن میں خواتین مزید پڑھیں

مری: شدید برف باری میں سڑکوں پر پھنسے 21 سیاح ہلاک، امدادی سرگرمیوں کے لیے فوج طلب

ویب ڈیسک —  پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری میں شدید برف باری اور سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد کی وجہ سے حالات انتہائی خراب ہیں۔ برف میں پھنسے 21 سیاح ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ امدادی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔ شدید برف باری کے بعد مری کی سڑکیں درخت اور بجلی مزید پڑھیں

انڈین انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے طلبا و فیکلٹی کامودی سے فرقہ وارانہ تشدد کیخلاف اقدامات کا مطالبہ

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) کے طلبا اور فیکلٹی ارکان کے ایک گروپ نے ایک کھلے خط میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملک میں نفرت انگیز تقاریر اور فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد پر وزیر اعظم کی خاموشی نفرت مزید پڑھیں

سیکولر یا انتہاپسند بھارت:گائوں والوں نے مسلمانوں کے مکمل بائیکاٹ کا حلف اٹھا لیا،ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سرگوجا کے ایک گائوں میں انتہا پسند ہندوئوں نے مسلمانوں کا سماجی اور معاشی طور پر مکمل بائیکاٹ کرنے کا حلف اٹھالیا۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس حوالے سے وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کلپ میں انتہا پسند ہندو مسلمان دکانداروں سے کوئی بھی چیز نہ خریدنے یا مزید پڑھیں

عالمی بینک نے ایران کو 9 کروڑ ڈالر فنڈنگ کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے ایران کو کورونا سے نمٹنے کے لیے 9 کروڑ ڈالر فنڈنگ کی منظوری دیدی ہے۔ترجمان عالمی بینک کا کہنا ہے کہ فنڈنگ کی رقم طبی ساز و سامان کی خریداری کے لیے استعمال کی جائے گی اور رقم ایران کے بجٹ میں نہیں جائے گی جبکہ عالمی ادارہ صحت انتظام کا ذمہ مزید پڑھیں

فتح کابل کے بعد سے 8 لاکھ افغانیوں نے ایران میں پناہ لی،ایرانی وزیر خارجہ کا دعوی

ایران نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 ماہ کے دوران افغانستان سے 8 لاکھ مہاجرین اس کے ہاں پناہ لے چکے ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے نارویجن ہم منصب اینیکن ہوٹفیلٹ کے ساتھ افغانستان اور یمن میں انسانی بحران اور جوہری مذاکرات کے حوالے سے مزید پڑھیں